گورنر سندھ کا ایک بار پھر بلدیاتی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:32 AM, 21 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کا معاملہ الجھتا جا رہا ہے اور گورنر سندھ نے ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ

کراچی: سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کا معاملہ الجھتا جا رہا ہے اور گورنر سندھ نے ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع گورنر سندھ کے مطابق سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر اس بار بھی گورنر کی جانب سے دستخط کا امکان نہیں ہے، سندھ حکومت نے گورنر کے اعتراضات کے بعد بل میں مزید ترمیم کی تھی۔ ترمیم کے بعد 14 دسمبر کو یہ ترمیمی بل گورنر سندھ کو دستخط کے لیے دوبارہ موصول ہوا تھا، تاہم گورنر سندھ کے ذرائع نے کہا ہے کہ اس بل پر تمام اپوزیشن اور سندھ کی دیگر جماعتوں کو شدید تحفظات ہیں۔بلدیاتی حکومت سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے پروبیشنری افسران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...

انھوں نے کہا اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی سے لوکل باڈیز اپنے علاقے اور عوامی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ مؤثر طریقے سے کام کر سکتی ہیں۔ یاد رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بلدیاتی بل پر بے جا تنقید مسترد کی تھی، انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ بلدیاتی ایکٹ میں سب سے زیادہ سہولتیں دے رہا ہے، لوکل باڈی الیکشن میں کو چیئرمین ہوں گے، لوکل کونسلز کو ہیلتھ، تعلیم، قانون نافذ کرنے والے جواب دہ ہوں گے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ بلدیاتی ایکٹ کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، ہم چاہتے ہیں لوکل گورنمنٹ اپنا ریونیو خود بنائے، اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہوں گے تو مسائل جلد حل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کا ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہگورنر سندھ کا ایک بار پھر بلدیاتی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy سندھ کے کوٹا سسٹم پر بھی پی ٹی آئی نے ہی دستخط کئے تھے لہٰذا اب بھی کردیں گے - نورا کشتی زیادہ دیر نہیں چلے گی - مقصد سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کو دھوکا دینا ہے جو دونوں بلکہ تینوں جانب سے دیا جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا بلدیاتی قانون جماعت اسلامی کا 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلانجماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد سے تبت سینٹر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام سیاسی کشیدگی کا باعث بن گیا - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے تمام اختیارات اپنے پاس رکھ لیے،بلدیاتی نمائندؤں کی کوئی حیثیت باقی نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان11:29 PM, 20 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ حکومت نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے پر چھٹی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی پی کا پشاور میں دھاندلی کا الزام الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہپاکستان پیپلزپارٹی نے پشاور میں کھلی دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے خیبر پختونخو ا MediaCellPPP if PPP is true then it means JUIF did dhandli!!!!🤔 bcoz JUIF won it most. PDM pe ab kya ye aik dosry ko gaalyan dengy?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیف سٹی منصوبہ : کراچی کے مکینوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اقدام -ملک کے معاشی حب کراچی میں 6 سال سے التوا کے شکار سیف سٹی پروجیکٹ پر سنجیدگی سے کام شروع کردیا گیا ہے، جس پر جنوری2022 میں باقاعدہ کام یہ منصوبہ اگلے 100 میں مکمل ہوگا اور اس پر 200 ارب خرچ ہوں گے MuradAliShahPPP اب جبکہ الیکشن قریب آ رہے ہیں، یہ منصوبے اچانک کہاں سے پیدا ہو گئے؟ یہ عوام کیلئے نہیں بلکہ اپنے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے پیپلوں نے ڈرامہ رچایا ہے۔ آسانی پیدا کرنی ہے تو brt جیسا کچھ کرتے۔ کراچی کی عوام ان اوچھے ہتکھنڈوں میں نہیں آنے والی۔ اس منصوبے کی بنیاد 2015 میں وفاق کی جانب سے رکھی گئی کراچی کے شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ھوئے لیکن افسوس جس چین کی کنمپنی کو یہ زماداری سونپی گئی اس کمپنی سے سائیں سرکار نے اپنا حصہ ہی اتنا مانگا اس کنمپنی نے پروجیکٹ پر کام کرنے سے انکار کر دیا تھا یہ ھے ہماری حالت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »