شبلی فراز نےخیبرپختونخوا کے بلدياتی انتخابات ميں شکست تسليم کرلی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزير شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدياتی انتخابات ميں شکست تسليم کرلی SamaaTV

Posted: Dec 20, 2021 | Last Updated: 11 hours agoوفاقی وزير شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدياتی انتخابات ميں شکست تسليم کرلی ہے۔

پیر کو سماء سے بات کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی بمقابلہ پی ٹی آئی تھے اور ووٹ تقسیم ہوگیا جبکہ مہنگائی بھی شکست کی وجہ بنی۔ شبلی فراز نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے ميں کاميابی کا يقين ظاہر کيا اور کہا کہ ہر چيز پر نظر ہے اور کمزورياں دور کريں گے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ خیبرپختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کو برتری نہیں ملے گی۔ ان کے پاس کوئی پروگرام نہیں ہے اور ان کا خیبرپختونخوا میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔ وہ صرف مذہب کے نام پر ووٹ لیتے ہیں۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yai sahe batt hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی - ایکسپریس اردوہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لئے ہم ہار گئے، وفاقی وزیر This is the writing on the wall. It's just the beginning of your fall. In general election you won't be able to face the people of 🇵🇰. بریکنگ نیوز خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی وفات پا گئی تدفین کا عمل جلد پنجاب میں مکمل کیا جائے گا سر یہاں شعر نہیں ڈائیلاگ بنتا ہے :: پاشا نے کہا کرکٹ چھوڑ دو راحیل شریف نے کہا کنٹینر چھوڑ دو ریحام نے کہا کوکین چھوڑ دو بائڈن نے کہا فون چھوڑ دو باجوہ نے کہا ضد چھوڑ دو عوام نے کہا بھین چود کرسی چھوڑ دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب میں شکست تسلیم کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ گارڈ اور ڈرائیور زخمیدرہ آدم خیل کے مقام پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز  کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم خوش قمستی سے وہ حملے میں محفوظ رہے۔وفاقی وزیر شبلی فراز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجھ پر حملہ کرنے والے سیاسی لوگ نہیں تھے،شبلی فرازوفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ درہ آدم خیل میں مجھ پر حملہ کرنے والے لوگ کالے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جو بظاہر سیاسی لوگ نہیں تھے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ گارڈ اور ڈرائیور زخمیدرہ آدم خیل کے مقام پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز  کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم خوش قمستی سے وہ حملے میں محفوظ رہے۔وفاقی وزیر شبلی فراز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہوفاقی وزیر شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہ ARYNewsUrdu ان علاقوں میں ایک ایک سیاسی لیڈر بھیجیں اور حملوں کا مزہ اٹھائیں 🤪 کیونکہ وہاں کے لوگ دغا بازیوں کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »