وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ گارڈ اور ڈرائیور زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ اور ڈرائیور زخمی shiblifaraz PTIofficial GovtofPakistan

آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے کہ درہ آدم خیل کے مقام پرنامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔حملے میں وفاقی وزیر محفوظ رہے تاہم ان کے گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہوگئے جبکہ مقامی پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا تھاکہ الحمداللہ محفوظ ہوں مگر ڈرائیور زخمی ہے، ڈرائیور کو علاج کیلئے پشاور منتقل کررہے ہیں۔اللہ کا شکر ہے، شبلی فراز حملے میں محفوظ رہے، فواد چوہدری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہوفاقی وزیر شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہ ARYNewsUrdu ان علاقوں میں ایک ایک سیاسی لیڈر بھیجیں اور حملوں کا مزہ اٹھائیں 🤪 کیونکہ وہاں کے لوگ دغا بازیوں کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد کا وفاقی وزیر شبلی فراز پر حملہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله Stay safe Shablifaraz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شبلی فراز پر قاتلانہ حملہ ڈرائیور زخمی وفاقی وزیر محفوظ رہےکوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے قریب نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ درہ آدم خیل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ وفاقی وزیر بال بال بچےوفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس میں وفاقی وزیر بال بال بچے جبکہ ان کا گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله مر گیا کیا Bhang Wali sarkaar
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوادچودھری کی شبلی فراز پر حملے کی مذمتوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے شبلی فراز کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے مقام پر فائرنگ کی گئی،شبلی فراز حملے بلکل مذمت تو ہم بھی کرتے ہیں لیکن پھل بھی تو ملنا ہے ناں جناب منحوس انسان جو بویا ے وہ ہی کاٹوں گے نہ ؟ مارو ، کاٹوں ، ہر کسی کی عزت اچھالنے کی سیاست آپ جیسے گدھوں کی پارٹی نے ہی شروع کیا ے۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

درہ آدم خيل:وفاقی وزير شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہوفاقی وزير شبلی فراز پر درہ آدم خيل ميں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے، فائرنگ سے ڈرائيور زخمی جبکہ گاڑی کے شيشے ٹوٹ گئے SamaaTV SamaaUpdates الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله Chairman HRGP JCP, and NTO, DR (DR. SHER ALI RIZVI) ASCO. RFL. NSWstudy and research says, unless the people ensures that socio economic justice is guranteed to them. The secio economic conditions of state will not be sustainable for business community. Ooh hoo bachat ho gai bht afsoos mar Q nhi gya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »