خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری KPKElection

پشاور: خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈی آئی خان سمیت 17 اضلاع میں پولنگ ہوئی، جنرل نشستوں کیلئے 19 ہزار 282 امیدوار مدمقابل ہیں، خواتین کی نشستوں کیلئے 3 ہزار 905 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات؛ پولنگ جاری - ایکسپریس اردومجموعی طور پر ایک کروڑ 26لاکھ68ہزار862ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری - ایکسپریس اردوخیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شدید بدنظمی اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری - ایکسپریس اردوخیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شدید بدنظمی اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریالیکشن کمیشن نے پانچ بجے تک پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے رکھی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم گنتی جاری05:18 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا آغازخیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، جو شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »