سندھ حکومت کا 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے پر چھٹی کا اعلان کردیا۔

حکومت نے صوبے بھر میں ہفتہ بروز 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش اور عیسائیوں کے تہوار کرسمس کے باعث 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 27 دسمبر بروز پیر تمام سرکاری اور ماتحت ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا بلدیاتی قانون جماعت اسلامی کا 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلانجماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد سے تبت سینٹر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیف سٹی منصوبہ : کراچی کے مکینوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اقدام -ملک کے معاشی حب کراچی میں 6 سال سے التوا کے شکار سیف سٹی پروجیکٹ پر سنجیدگی سے کام شروع کردیا گیا ہے، جس پر جنوری2022 میں باقاعدہ کام یہ منصوبہ اگلے 100 میں مکمل ہوگا اور اس پر 200 ارب خرچ ہوں گے MuradAliShahPPP اب جبکہ الیکشن قریب آ رہے ہیں، یہ منصوبے اچانک کہاں سے پیدا ہو گئے؟ یہ عوام کیلئے نہیں بلکہ اپنے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے پیپلوں نے ڈرامہ رچایا ہے۔ آسانی پیدا کرنی ہے تو brt جیسا کچھ کرتے۔ کراچی کی عوام ان اوچھے ہتکھنڈوں میں نہیں آنے والی۔ اس منصوبے کی بنیاد 2015 میں وفاق کی جانب سے رکھی گئی کراچی کے شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ھوئے لیکن افسوس جس چین کی کنمپنی کو یہ زماداری سونپی گئی اس کمپنی سے سائیں سرکار نے اپنا حصہ ہی اتنا مانگا اس کنمپنی نے پروجیکٹ پر کام کرنے سے انکار کر دیا تھا یہ ھے ہماری حالت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام سیاسی کشیدگی کا باعث بن گیا - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے تمام اختیارات اپنے پاس رکھ لیے،بلدیاتی نمائندؤں کی کوئی حیثیت باقی نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا ایک بار پھر ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہگورنر سندھ کا ایک بار پھر بلدیاتی بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy سندھ کے کوٹا سسٹم پر بھی پی ٹی آئی نے ہی دستخط کئے تھے لہٰذا اب بھی کردیں گے - نورا کشتی زیادہ دیر نہیں چلے گی - مقصد سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کو دھوکا دینا ہے جو دونوں بلکہ تینوں جانب سے دیا جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کا ’بجرنگی بھائی جان 2‘ کا اعلان، کبیر خان لاعلمایک روز قبل بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے ایک تقریب کے دوران اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل بنائیں گے جسے کے وی وجیندرا پرساد لکھیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا افغانستان کیلئے ایک ارب ریال امداد کا اعلانسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔العریبیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »