اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، شیلنگ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے معمر افراد پر شدید لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، متعدد کو گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ بیت الم

قدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے زبردستی نکالنے کے خلاف فلسطینی شہریوں نے

مظاہرہ کیا، صیہونی فورسز کی جانب سے پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا اور آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنا منع ہوگیا - ایکسپریس اردواحکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ 😂😂😂😂🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 یہ عمران خان سے بھی بڑا چ ھے No worries, just a normal day in N.korea😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹک:مختلف شہروں کوجانےوالی7ٹرینیں بند ،اسٹیشن ویرانملک کے مختلف شہروں کو جانے والی 7 ٹرینیں بند ہونے سے اٹک کا ریلوے اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کرنے لگا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موٹرسائیکل پر سفر کرنے والوں کی حفاظت کے لیے اقدامموٹرسائیکل پر سفر کرنے والوں کی حفاظت کے لیے اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی ختم، جنید صفدر نے کیا کہا؟مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریبات کے اختتام پر جنید صفدر کا بیان سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : بے لباس کرنے کے کیس میں خواتین کے خلاف کراس ورژن درجفیصل آباد میں خواتین پر تشدد اور بے لباس کرنے کے کیس میں ملزمان کی جانب سے دی گئی درخواست پر خواتین کیخلاف کراس ورژن درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »