شادی ختم، جنید صفدر نے کیا کہا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی ختم، جنید صفدر نے کیا کہا؟ لِنک: DailyJang

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’اس دن کو خاص بنانے کے لیے آپ سب کا شکریہ ۔‘

خیال رہے کہ لندن میں ماہِ اگست میں عائشہ سیف سے نکاح کرنے والے جنید صفدر کی بارات 14 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمے کا انعقاد جاتی امراء میں کیا گیا تھا۔ جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں مہمانوں کی تواضع مٹن قورمہ ،چکن بریانی ،سوپ اور گاجر کے اسپیشل حلوے سے کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر نے اپنے ولیمے پر کونسے ڈیزائنر کا لباس پہنا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کا ولیمہ: مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟جنید صفدر کا ولیمہ: مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ ARYNewsUrdu JunaidSafdar حرام اور چوری کے مال سے۔۔۔ معا فی دو بھائ بس بھی کر دو 🙏🙏🙏 This is called poor 💩 journalism. What do people have to do with their marriage? Who is this?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی دعوت ولیمہ:شہباز شریف،حمزہ اور دیگر مہمانوں کی شرکت1500 ریال میں اتنی برکت کہ خرچ کر کر کے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے Allah’s curse on these devils criminals ماشاء الله 🌹 🌹 🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنید صفدر کا ولیمہ، دعوت نامہ لازمی لانے کی ہدایتمسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کے حوالے سے مہمانوں کے لیے شریف خاندان کی جانب سے ہدایت سامنے آ گئی۔ بریانی کی پلیٹ سے ووٹ خریدنے والے اب ولیمہ کی دعوت مفت میں تو نہیں کھلا سکتے نہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کے ولیمے میں آنے والے مہمانوں کو دعوت نامہ ہمراہ لانے کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ آج جاتی امراء میں ہونے جارہاہے جس کی تیاریاں مکمل کر لی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم شادی کب کررہے ہیں؟رنبیر کپور کے سوال پر عالیہ بھٹ نے کیا جواب دیا؟؟کیا ہم نے پچھلے ایک سال میں بہت سے لوگوں کو شادی کرتے نہیں دیکھا؟ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس سے خوش رہنا چاہئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »