جنید صفدر کا ولیمہ، دعوت نامہ لازمی لانے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کے حوالے سے مہمانوں کے لیے شریف خاندان کی جانب سے ہدایت سامنے آ گئی۔

شریف خاندان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ میں مہمان دعوت نامہ ضرور ساتھ لائیں۔ترجمان شریف خاندان کا زور دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ میں داخلے کی اجازت صرف دعوت نامے پر ہی ہو گی۔

واضح رہے کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہوا تھا اور سوشل میڈیا پر اِن کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز بھی خوب وائرل ہوئی تھیں۔ جنید صفدر 14 دسمبر کو اسلام آباد سے اپنی دلہن کو رخصت کر کے لائے تھے، آج ان کی دعوتِ ولیمہ جاتی امراء میں منعقد ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بریانی کی پلیٹ سے ووٹ خریدنے والے اب ولیمہ کی دعوت مفت میں تو نہیں کھلا سکتے نہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کے کارڈ کی بالآخر تصویر سامنے آ گئیلاہور (ویب ڈیسک) جنید صفدر کی بارات کی تقریب گزشتہ روز  اسلام آباد میں ہوئی جس میں ن لیگی رہنماؤں سمیت قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ نجی ٹی وی جیونیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی بارات کے مینیو میں صرف دو ڈشز تھیں؟اب حال ہی میں لیگی رہنما اور مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے بتایا ہے کہ جنید صفدر کی بارات میں انہیں صرف دو ڈشز دکھائی دی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی؛ فیاض الحسن عظمیٰ بخاری کیلیے مٹھائی لیکر اسمبلی پہنچ گئے - ایکسپریس اردوعظمیٰ بخاری اپنی لیڈر کی خوشی میں بہت خوش ہوتی ہیں، صوبائی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی: عظمیٰ بخاری کیلئے فیاض الحسن چوہان مٹھائی لیکر پہنچ گئےAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u بہت سپیچ ہے اس آدمی کی بھی bro..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ تصویر کے چرچےشعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ تصویر کے چرچے ARYNewsUrdu shoaibmalik ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گےاسلام آباد:‌ وزیراعظم عمران خان آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گے ۔۔۔۔۔۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة Niazi Game is over. Farewell is started. Niazi will do lot things in next few days ,so dt later he present himself as HERO. reducing of prices,anouncing and ceremony of project,local election and lot more.. He mentally aware that for him no more time to enjoy GOV. Foreign Fundig Mr. Prime minister. Tourism cannot develop verbally but it needs substantial steps to develop roads, businesses, hotels, transportation and security. But unfortunately, your government destabilized socio economically the country and paralyzed the tourism.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »