وزیراعظم آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گے arynewsurdu

اسلام آباد:‌ وزیراعظم عمران خان آج اسکردو میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کریں گے جبکہ اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 164 کلومیٹرجگلوٹ اسکردو روڈ کا بھی افتتاح ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر اسکردو پہنچیں گے ، جہاں وہ میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جس میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کئے جائیں گے۔ گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال نےجلسہ گاہ میں انتظامات کاجائزہ لیا، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی اسکردو پہنچ رہے ہیں۔

دورے کے دوران وزیراعظم اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 164 کلومیٹرجگلوٹ اسکردوروڈ کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس دوران وزیراعظم کو سی پیک اور پی ایس ڈی پی منصوبوں پربریفنگ دی جائے گی اور وزیراعظم میگا پراجیکٹس کا بھی اعلان کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mr. Prime minister. Tourism cannot develop verbally but it needs substantial steps to develop roads, businesses, hotels, transportation and security. But unfortunately, your government destabilized socio economically the country and paralyzed the tourism.

Niazi Game is over. Farewell is started. Niazi will do lot things in next few days ,so dt later he present himself as HERO. reducing of prices,anouncing and ceremony of project,local election and lot more.. He mentally aware that for him no more time to enjoy GOV. Foreign Fundig

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفادمیں نہیں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔وزیر اعظم  کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی برائے افغانستان کا دوسرا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بندلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر رکھ دیا ، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشن بند کر دیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون پھیلاؤ کے باوجود برطانوی وزیراعظم کی کرسمس تقریبات پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہاومی کرون پھیلاؤ کے باوجود برطانوی وزیراعظم کی کرسمس تقریبات پر پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو بیٹے کے کیس کا علم نہیں تھا والدہ مدثر نارو12:11 AM, 15 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاپتہ صحافی مدثر نارو کی والدہ راحت محمود نے انکشاف کیا کہ کہ وزیراعظم عمران خان سے جب ملاقات ہوئی تو انھیں میرے خیال میں ملک کا بھی پتا نہیں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوگر ریفارمز کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم عمران خان کے حکم پر پبلکشوگر سیکٹر اصلاحات کمیٹی نے سفارشات پر مبنی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کو تنہاچھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا، وزیراعظموزیراعظم عمران خان افغانستان کی مدد کیلئے عالمی اداروں کو براستہ پاکستان سہولیات دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت کے وقت افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا SamaaTV ایک بنگالی فیملی،جنہوں نےاپنی محبت، محنت وعظمت کے 35سال پاکستان کودے دیئے... آج میرے پاس انکی بڑی بیٹی درخواست لائی کہ انکل اگر کسی توسط سے ہمیں پاکستانی بنادیا جائے (شناختی کارڈز/ب فارم) تومیں میٹرک کےامتحانات دے سکتی ہوں اور میرےچھوٹے بہن بھائی اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »