بلیک ایکس: نائجیریا کا خفیہ پر تشدد گروہ جو دنیا بھر میں پھیل چکا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 113 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلیک ایکس: نائجیریا کا خفیہ پر تشدد گروہ جو دنیا بھر میں پھیل چکا ہے

اربوں ڈالر کمانے والا گروہ جو دنیا بھر میں پھیل چکا ہے

اٹلی میں بلیک ایکس کی سرگرمیوں میں اضافے سے نمٹنے کے لیے کئی دہائیوں پرانے مافیا قوانین کو بحال کیا جا رہا ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مقامی جرائم کے نیٹ ورک پر غالب ہوتے جارہے ہیں۔ اپریل سنہ 2021 میں اٹلی میں 30 مشتبہ ارکان کو گرفتار کیا گیا جن پر انسانی اسمگلنگ، جسم فروشی اور انٹرنیٹ فراڈ کے الزامات لگائے گئے۔

انھوں نے کہا کہ 'میں نے زندگیوں کو تباہ ہوتے پوئے دیکھا ہے، کمپنیاں کاروبار سے فارغ ہو جاتی ہیں، زندگی کی بچت ختم ہوتی ہے۔ یہ جرم سب کو متاثر کرتا ہے۔'بلیک ایکس کی مجرمانہ سلطنت چاہے عالمی سطح پر کتنی ہی کیوں نہ پھیل چکی ہو اس کی جڑیں بہرحال نائیجیریا میں مضبوطی سے پیوست ہیں۔ اس گروپ کی بنیاد 40 سال قبل ایڈو صوبے کے شہر بنین میں رکھی گئی تھی۔

گروپ کے لیڈر نے لکڑی کی ایک چھوٹی عمارت، جس کے چاروں طرف ایکس مین موجود تھے، کے اندر بیٹھے ہوئے کہا کہ 'ہم کوروفو، غائب خدا کی عبادت کرتے ہیں، اور اس نے ہمیشہ ہماری رہنمائی کی ہے۔' انھوں نے کہا کہ انہیں بلیک ایکس کا رکن ہونے پر 'فخر' ہے، اس کے باوجود کہ اسے ایک پولیس افسر نے زبردستی بھرتی کیا تھا۔ ایک اور رکن نے دعویٰ کیا کہ اس نے اپنے والد کے حریف گروہ کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد شمولیت اختیار کی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ممبران کیسے یا کیوں شامل ہوتے ہیں، ان میں سے بہت سے...

این بی ایم آج بھی موجود ہے، اور یہ نائجیرین کارپوریٹ افیئر کمیشن کے ساتھ قانونی طور پر رجسٹرڈ کمپنی ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس کے دنیا بھر میں تیس لاکھ ممبران ہیں، اور یہ باقاعدگی کے ساتھ اپنی خیراتی سرگرمیوں کی تشہیر کرتی ہے۔ نائیجیریا اور بیرون ملک یتیم خانوں، سکولوں اور پولیس کے لیے عطیات اس کی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔ اس کی بڑی سالانہ کانفرنسیں ہوتی ہیں، جن میں سے بعض میں ممتاز سیاستدان اور مشہور شخصیات بھی شرکت کرتی...

بی بی سی نے جو دستاویزات دیکھی ہیں ان میں سے کچھ میں بلیک ایکس ممبران اور این بی ایم کارپوریشن کے درمیان تعلق بھی ظاہر ہوتا ہے۔ جب این بی ایم کے اراکین کو ای میلز میں پیغامات بھیجے جاتے ہیں، تو مسٹر بامیگو انہیں 'اے ایکسمین' کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ ایک جواب میں، جو بظاہر فیس بک میسنجر کے ذریعے مسٹر بامیگو کو بھیجا گیا تھا، انہیں 'قومی بزرگ بلیک ایکس' کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔سنہ 2019 میں مسٹر بامیگو کی سالی پر برطانیہ میں 10 لاکھ پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا گیا تھا۔ کراؤن پراسیکیوشن سروس نے، ایک وسیع پیمانے پر شائع ہونے والی پریس ریلیز میں انہیں اس وقت 'بلیک ایکس کا رہنما' کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب کہیں نائجیریا پر حملے کا تو پروگرام نہیں؟ جیسے عراق پر بڑی تباہی مچانے والے ہتھیاروں کا الزام لگا کر حملہ کیا اور پھر تیل چوری کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریپ روک نہ سکو تو مزے کرو بھارت کے سابق سپیکر اسمبلی کے بیان پر ہنگامہنئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر اور انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما آر رمیش کمار نے ریپ کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کے ولیمے پر بھی مریم نواز کے جوتے اور کپڑے توجہ کا مرکزمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے میں بھی جلوے بکھیرتی رہیں۔ لِنک: DailyJang MaryamNawaz junaidsafdarwedding
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں‌ توہین کے الزام پر ایک شخص مشتعل ہجوم کے ہاتھوں‌ قتلبھارت میں‌ توہین کے الزام پر ایک شخص مشتعل ہجوم کے ہاتھوں‌ قتل ARYNewsUrdu سکھ انتھاپسند ھیں۔ یہ نیوز چلاؤ۔ مسلمانوں پہ تو بڑا بھوکتے ھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ ملازم کو نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا مالک گرفتار - ایکسپریس اردوملزم لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا اور تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرتا تھا، Ye Imran Khan ki reyaste ha waahhh Pakistan k nashieee dacoo hukmran
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑا ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیااوکاڑہ (ویب ڈیسک)دیپالپور میں   لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا۔  جیو نیوز کے مطابق ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھیمعروف بھارتی ڈیزاءنر ابھینو مشرا کا وائس نوٹ میں کہنا ہے کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ، اس لباس کے لیے مریم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »