پولیس لائنز سانحہ: وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس لائنز سانحہ: وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا arynewsurdu

پشاور : وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل اپیکس کمیٹی کااجلاس آج پشاور میں طلب کر لیا، جس میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعے کے محرکات پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء، چاروں صوبوں،گلگت بلتستان کے وزرائےاعلیٰ سمیت وزیراعظم آزادکشمیر،سیکیورٹی فورسز،پولیس حکام اوراعلیٰ سرکاری افسران شرکت کریں گے۔ گذشتہ روز وزیراعظم نے سات فروری کو اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس بلائی تھی ، جس کے لئے تمام قومی سیاسی قائدین کو شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی، پرویز خٹکاپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، پولیس،...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گاپشاور: (دنیا نیوز) ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گا، اجلاس کا انعقاد 15 ماہ بعد گورنر ہاؤس میں ہو رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے تیسرے روز باجماعت نماز اداپشاور میں پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے تیسرے روز باجماعت نماز ادا کی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیںسانحہ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی پولیس لائنز میں داخل ہوتے ہوئے کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جو سی سی ٹی وی سے لی گئی ہیں کیا یہ ایک اکیلا حملہ آور سو نمازیوں اور مسجد شہید کرسکتا ھے Jhoot k b koe had hota hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’مکافات عمل‘‘حالیہ سانحہ پشاور کی گونج تھمنے میں نہیں، آج IG کے پی کی پریس کانفرنس میں سانحہ... Opportunity for students and elders to earn money 45000 to 70000 monthly at home 🏠by using Mobile phone 📱only interested people contact with me on whatupp 03178002250 دفع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا : خود کش بمبار کی پولیس لائن میں داخل ہوتے ہوئے تصویر سامنے‌ آگئیپشاور : پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کی موٹر سائیکل پر پولیس لائن میں داخلے کی تصویر سامنے آگئی۔ خودکش نہیں تھا پہلے سے بارود لگا یا تھا خودکش اتنا بڑا بلڈنگ نہیں گراسکتا Hahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »