’اے پی سی میں شرکت کی دعوت، دوسری جانب گرفتاریاں، حکومت چاہتی کیا ہے؟‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک جانب اے پی سی میں شرکت کی دعوت دوسی جانب گرفتاری، پتہ نہیں چل رہا حکومت چاہتی کیا ہے؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک جانب اے پی سی میں شرکت کی دعوت دوسی جانب گرفتاری، پتہ نہیں چل رہا حکومت چاہتی کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ وزیراعظم نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ یہ بھی میرے علم میں نہیں ہے کہ شرکت سے متعلق کس سے رابطہ ہوا ہے، تاہم اے پی سی میں شرکت کے معاملے پر مشاورت کریں گے۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔ ایک جانب وزیراعظم شہباز شریف ہمیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں تو دوسری جانب گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ یہ حکومت چاہتی کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہمیں پشاور واقعے پر دکھ ہے اور ہمیں یہ ملک اور ہر شہری کی جان عزیز ہے۔ یہ چیلنجز نئے نہیں ہیں اور ہم ان سے کافی عرصے سے نبرد آزما ہو رہے ہیں لیکن حکومت اپنے سیاسی ایجنڈے مگن رہی اور اس پر کان نہیں دھرے۔ خیبر پختونخوا میں حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں تو حکومت اب احساس ہوا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔ جب حالات حد سے زیادہ بگڑ چکے ہیں تو یہ لوگ رابطہ کر رہے...

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ 8 سے 9 ماہ میں حکومت معیشت کی سمت درست نہیں کرسکی اور نہ اس کی بہتری کے لیے کوئی پیش رفت نہیں کی بلکہ ان کی ترجیحات صرف ذاتی مفادات ہی رہے۔ آئی ایم ایف کی جانب پہلے چلے جاتے 9 ماہ ضائع کیے گئے، اب انہیں مزید کوئی راستہ نہیں دکھ رہا ہے۔ سیاسی عدم استحکام ہوگا تو معاشی حالات بھی بگڑ جائیں گے۔ جب تک تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر نہیں ہوں گی تب تک آگے نہیں بڑھ پائیں گے۔سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ پٹرول اور بجلی کی قیمت بڑھانے سے عام طبقہ متاثر ہوتا ہے۔ مفتاح اسماعیل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

قریشی صاحب ملکی مفادات ذاتی مفادات سے افضل ہوتے ہیں، آپ تو دین فروشی کرتے ہوئےاور اپنے مفادات کیلئے غرباء اور مساکین سے ایک وقت کی روٹی بھی چھین لیتے ہیں، آپکے آباؤ اجداد مجاھدین کی مخبریاں اور شھید کرواتے رہے ہیں تو آپ میں غیرت اور حمیت کہاں سے آ سکتی ہے،

اے پی سی کے دوران گرفتار کریں گے؟

پی ٹی آئی کا برا وقت چل رہا ہے آپکو نہیں معلوم ننھے کاکے ہو🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردی کا عفریت، مہنگائی، سیاسی دھینگا مشتی اور عوام - Urdu Blogs | ARY Newsایک جانب آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر قرض کے لیے جھولی پھیلی ہے تو دوسری جانب دوست ممالک کے سامنے حکومت کا کشکول بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاڑی روکنے پرخاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی، تھپڑ مار دیا - ایکسپریس اردوپی آئی ڈی سی ٹریفک سگنل پرگاڑی میں سوارخاتون کی جانب سے ڈی ایس پی ٹریفک اشتیاق حسین سے بدتمیزی کاواقعہ پیش آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیاشیخ رشید کےخلاف آب پارہ تھانے میں مقدمہ درج ہے، شیخ رشید پر مقدمہ پی پی راولپنڈی ڈویژن کے صدر راجہ عنایت الرحمان کی درخواست پردرج کیا گیا تھا: ذرائع Great news Look at your reporting you guys are giving fakes news . That he arrested in drunk condition just saw his exclusive footage on BOLNETWORK he didn’t look drunk . Shame on
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتارشیخ رشید کےخلاف آب پارہ تھانے میں مقدمہ درج ہے، شیخ رشید پر مقدمہ پی پی راولپنڈی ڈویژن کے صدر راجہ عنایت الرحمان کی درخواست پردرج کیا گیا تھا: ذرائع مزید پڑھیں : سب سے پہلے اس درندے کو جیل جانا چاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل اپنے سرچ انجن میں انقلابی اضافہ کرنے کے لیے تیارگوگل کی جانب سے ایک اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جارہی ہے جو سرچ انجن کے استعمال کا تجربہ بدل دینے والی ٹیکنالوجی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھانہ آبپارہ میں طلبی شیخ رشید کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لے جانے کا فیصلہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے تھانہ آبپارہ کی جانب سے طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ڈرپوک ہے ۔ گیدڑ بھبکیاں مارتا ہے ہمیشہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »