عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کےخلاف آب پارہ تھانے میں مقدمہ درج ہے، شیخ رشید پر مقدمہ پی پی راولپنڈی ڈویژن کے صدر راجہ عنایت الرحمان کی درخواست پردرج کیا گیا تھا: ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو مری پولیس نے موٹروے سے گرفتار کیا ہے۔

شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فی الحال ان کے پاس گرفتاری کے حوالے سے مزید اطلاعات نہیں ہیں، وہ شیخ رشید کے رہائش گاہ جا رہے ہیں اس کے بعد مزید بتا سکتے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد کو نشے کی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے پاس سے بوتل بھی برآمد ہوئی ہے، شیخ رشید احمد کو میڈیکل کیلئے اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا، تاہم انہیں کہاں سے گرفتار کیا گیا ہے اس حوالے سے متضاد اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کےخلاف آب پارہ تھانے میں مقدمہ درج ہے، شیخ رشید پر مقدمہ پی پی راولپنڈی ڈویژن کے صدر راجہ عنایت الرحمان کی درخواست پردرج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر اللّٰہ

Back to 'susraal' after a long time

Only for?

اچھا ہوا ایک اور لعنتی بند ہوا شیدا ٹلی شہباز شریف صاحب مہنگائی جتنا بھی ہو برداشت کرینگے لیکن ان سب بد اخلاق زکوٰة خوروں کو جیل میں ڈال دو

جیل اس کا سسرال ہے

Iski weegh b utar di jyen ur is se hisab lie jaye har us jhut ka Jo is na bola he aj Tak awam se

We should change the name of this country Islamic jhamooria Pakistan to Banana Republic of Pakistan🤪

عمران خان اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو تسلیم کیوں نہیں کرتے ؟ صرف ہاں یا ناں میں جواب دیں

یہ اور کر بھی کیا سکتے ہے ملک کو جو ڈیفالٹ تک پونچھا دیا

Great job isb police

Good shot

یہ تو ویسے ہی پولیٹیکل وکٹامیزیشن ہے جیسے رانا کو پکارا تھا اور چرس اور شراب کی بوتلیں ڈال دی تھی اس وقت شیئخ صاحب وزیرِ داخلہ تھے اور آج وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ ہے اور تمام ایجنسیز اسی کے انڈر ہیں صاف نظر آ رہا ہے یہ pmln b انتقام کی سیاست کر رہی ہے

Sheeda tali nu layy gyaa daala.... Next stop adiyalaaaa

اس شرابی کو ٹی وی پر پیش کیا جائے تاکہ عوام اس کے منہ پر تھوک سکیں

Look at your reporting you guys are giving fakes news . That he arrested in drunk condition just saw his exclusive footage on BOLNETWORK he didn’t look drunk . Shame on

Great news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا، بھتیجےکی تصدیقعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، ان کے قبضے سے اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی ہے۔ Waah ap k fake news Ip ney arrest kya hey aur ap log. Mir shakeel sahe kehta hey k main tajir hn eg businesmain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے پولیس میں طلبی چیلنج کر دیعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پولیس کے طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیاراولپنڈی :( دنیا نیوز ) عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا جس کی تصدیق ان کے بھتیجے اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی راشد شفیق کی جانب سے کی گئی ہے۔ دماغ خراب ہو گیا ہے اس حکومت کا ۔ یہ جوتیاں کھائیں گے اور کچھ نہیں لکھ دی لعنت امپورٹڈ حکومت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ہتکڑی کو زیور کہنے والا ٹلی اپنے سسرال جانے کیسے گھبرا رہا ہے اور باتیں سن لو ان کی😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے. شیخ رشیدعمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے. شیخ رشید ImranKhanPTI PTIChairman AsifAliZardari PDM SheikhRasheed PTI PMLNGovt ShkhRasheed GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial AAliZardari PPP_Org BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »