سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا Pakistan Politics ShaikhRasheed PTI Arrest Rawalpindi

سربراہ عوامی مسلم لیگ کے بھتیجے راشد شفیق کے مطابق راولپنڈی پولیس نے سابق وفاقی وزیر کو 12 بج کر 40 منٹ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکیا ہے ، شیخ رشید کے عملے نے انہیں کال کر کے گرفتاری کی اطلاع دی، راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری رہائش گاہ پر پہنچی، پولیس یہ نہیں بتا رہی کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ کو کس تھانے میں لے جایا گیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درخواست دی گئی تھی اور سابق وزیر کو تھانہ آبپارہ میں ہی منتقل کرنے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی مذمت کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اپے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ’’ عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، اعلیٰ عدلیہ نے ان گرفتایوں کا اگر نوٹس لیا تو تو ملک میں بنیادی انسانی حقوق کا نام و نشان مٹ جائے گا ‘‘ ۔

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاریوں کا مقصد خوف پھیلانا ہے۔ اعلی عدلیہ نے اگر اِن گرفتاریوں کا نوٹس نہ لیا تو ملک میں بنیادی انسانی حقوق کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے شیخ رشید کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شیخ رشید صاحب کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے مطلب انہوں نے بدترین فسطائیت سے باز نہیں آنا۔— Qasim Khan...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لکھ دی لعنت امپورٹڈ حکومت پر

دماغ خراب ہو گیا ہے اس حکومت کا ۔ یہ جوتیاں کھائیں گے اور کچھ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا، بھتیجےکی تصدیقعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، ان کے قبضے سے اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی ہے۔ Waah ap k fake news Ip ney arrest kya hey aur ap log. Mir shakeel sahe kehta hey k main tajir hn eg businesmain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے پولیس میں طلبی چیلنج کر دیعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پولیس کے طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے. شیخ رشیدعمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے. شیخ رشید ImranKhanPTI PTIChairman AsifAliZardari PDM SheikhRasheed PTI PMLNGovt ShkhRasheed GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial AAliZardari PPP_Org BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ہتکڑی کو زیور کہنے والا ٹلی اپنے سسرال جانے کیسے گھبرا رہا ہے اور باتیں سن لو ان کی😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس مجھے ہرحال میں گرفتارکرنا چاہتی ہے، شیخ رشیدلاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پولیس مجھے ہرحال میں گرفتارکرنا چاہتی ہے۔............. اب تک گرفتار نہ کرنا پولیس کی بڑی ناکامی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »