عمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے. شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان درست کہتاہے آصف زرداری اسے قتل کرواناچاہتاہے. شیخ رشید ImranKhanPTI PTIChairman AsifAliZardari PDM SheikhRasheed PTI PMLNGovt ShkhRasheed GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial AAliZardari PPP_Org BBhuttoZardari

خان کی جان کوشدید خطرات ہیں۔انکا منصوبہ عمران خان کونااہل اورمائنس کرناہے۔16وزارتوں میں کچھ نہ ملا توحکومت اوچھے ہتھکنڈوں پرآگئی، میرے وکیل نعیم حیدرنے تھانے میں بیان جمع کرادیاجوپولیس لینے سے انکاری ہے۔ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پولیس کی پوری کوشش ہے کہ مجھے ہرحال میں گرفتارکیاجائے ۔پہلے لال حویلی پرقبضہ کیاجوہماری ذاتی ملکیت ہے، ہائیکورٹ نے قبضے...

کردیا،اسلام آبادپولیس کی طرف سے مجھے کوئی نوٹس موصول نہیں ہو،امیرے وکیل سردار رازق،نعیم حیدراورانتظارحسین ہیں باقی پولیس کی طرف سے میرے خلاف میڈیا ٹرائل کروایا جارہا ہے۔میں اپنےبیان پرقائم ہوں عمران خان درست کہتاہےآصف زرداری اسےقتل کرواناچاہتاہےعمران خان کی جان کوشدید خطرات ہیں۔انکا منصوبہ عمران خان کونااہل اورمائینس کرناہے16وزارتوں میں کچھ نہ ملا توحکومت اوچھےہتھکنڈوں پرآگئی میرے وکیل نعیم حیدرنےتھانےمیں بیان جمع کرادیاجوپولیس لینے سے انکاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری پر الزامات، شیخ رشید اپنے بیان پر قائمعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید، آصف زرداری پر لگائے الزامات سے پیچھے ہٹ گئےآصف زرداری پر عمران خان کے قتل کا خود سے کوئی الزام نہیں لگایا،عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا تھا: شیخ رشید Fake News Abi to lal haweli hath se jati nazr ai or rung badal gya... Abi to ye redar pr aya hy 😂 😂 Fake news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرداری پر الزامات، شیخ رشید نے بیان سے پیچھے ہٹ کر پھر بیان دے دیااپنے بیان پر قائم ہوں کہ عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے: سابق وزیر شیخ کے بیان سے ایسا لگتا ہے کہ غیر ملکی دہشت گرد گروپ نے شیخ کو حملے کے بارے میں بتایا۔ آئی ایس آئی اسکو گرفتار کر کے تفتیش کرے.دعوے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے دہشت گرد گروہوں سےشیخ کےتعلق ہیں۔ عمران خان کو بچانے کے لیے فوری کارروائی کی جائے میں نے جو کہا میں اس پر قائم ہوں، عمران خان ٹھیک کہہ رہے ہیں، آصف زرداری انہیں قتل کروانا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرداری پر عمران کے قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید طلبسابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے بیان پر اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب - ایکسپریس اردوقتل کی سازش کا الزام لگا کر سابق صدر اور ان کے خاندان کو مستقل خطرے میں ڈال دیا گیا، شہری کی اندراج مقدمہ کی درخواست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کا الزام : آصف زرداری کاعمران خان کو لیگل نوٹساسلام آباد : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام پر عمران خان کو دس ارب ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا۔ کاش عوام کے پاس اختیار ہو تو سب پی ڈی ایم ٹولے کو پھانسی پہ لٹکا دیں Zardari apni bv ko marwa sakta hy tou phir.. 🤨 Ab sb clear ho ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »