پشاور دھماکا : خود کش بمبار کی پولیس لائن میں داخل ہوتے ہوئے تصویر سامنے‌ آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور دھماکا : خود کش بمبار کی پولیس لائن میں داخل ہوتے ہوئے تصویر سامنے‌ آگئی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز دھماکے کی تحقیقات جاری ہے ، مسجد میں دھماکے سے قبل ایک اور فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

جس میں خودکش حملہ آور کو موٹرسائیکل پر پولیس لائن میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، خودکش حملہ آور 12 بجکر 33منٹ پرپولیس لائن میں داخل ہوا تھا۔ پشاور پولیس لائن خودکش دھماکا، خودکش حملہ آور کی موٹرسائیکل پر پولیس لائن میں داخلے کی تصویر اے آر وائی نیوز پر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha

خودکش نہیں تھا پہلے سے بارود لگا یا تھا خودکش اتنا بڑا بلڈنگ نہیں گراسکتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات