ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گا Pakistan Politics KPK

اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے، اجلاس میں کور کمانڈر، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اور دیگر اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے۔

اجلاس میں پولیس لائنز دھماکے کے بعد امن و امان، دہشت گردی اور متعلقہ امور پر اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں دہشت گردی کی روک تھام اور ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی میں ملوث عناصر، ان کے سہولت کاروں اور ٹھکانوں کی تازہ فہرست بھی پیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی، پرویز خٹکاپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، پولیس،...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں 8 نکاتی ایجنڈا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ Allah hamare hefazat Kary in sai Ameen💔 اصلاح : وزیراعظم شوباز شریف کی زیر صدارت وفاقی چوروں کا اجلاس آج ہوگا PDM PPP PMLN CrimeMinisterShowbazSharif چوروں کا ٹھولا بیٹھا ہے کہ بختون کو کس طرح اس آگ میں دھیکیلنا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں‘‘’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں... نشانِ امتیاز(منافقت) اگر کوئی تمغہ ہوتا تو انصار عباسی صاحب ہر سال پہلے پہلے حقدار ہوتے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم افسران کو 150 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہوزیراعظم کا ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم سرکاری افسران کو 150 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ انہیں شرم آنی چاہیے ۔عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے مر رہی ہے اور یہ کرپشن میں جکڑے اپنے چہیتوں کو نوازنے میں لگے ہوئے ہیں۔ لکھ دی۔۔ل۔۔ ہو Yeh b IMF ne behan chudai ha ya pmln ki apni mrzi ha jalilhashmi mulk to barbad honay ke darr pe hai na.?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئےپشاور میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے ویڈیو دیکھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی پشاور دھماکے کی مذمت، پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کی تجویزاسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پشاور میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »