سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں

تصاویر میں میں حملہ آور کو موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ حملہ آور موٹر سائیکل سے اتر کر پیدل چلتے ہوئے گاڑی پارک کرنے کے لیے گیا، ملزم نے

پولیس یونیفارم پر جیکٹ اور ہیلمٹ بھی پہن رکھا ہے۔تصاویر میں موٹر سائیکل کھڑی کرکے حملہ آور ہیلمٹ ہاتھ میں پکڑے ٹارگٹ کی طرف جاتے ہوئے بھی دکھائی دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoot k b koe had hota hy

کیا یہ ایک اکیلا حملہ آور سو نمازیوں اور مسجد شہید کرسکتا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خودکش حملہ آور کا سر اور اعضاء ملے ہیں: آئی جی خیبر پختون خواآئی جی خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا خودکش تھا، خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضاء ملے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں جمعے کو بھی دھماکا کرنے مسجد پہنچا تھاسانحۂ پشاور میں ملوث خودکش حملہ آور وقوعے سے قبل گزشتہ جمعے کو نمازِ جمعہ کے موقع پر بھی پشاور پولیس لائن کی اسی مسجد میں دہشت گردی کے لیے پہنچا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گےپتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں ؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور حملہ آور کی شناخت ہوگئی، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب ہیں، آئی جی کےپی - ایکسپریس اردوخودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں موٹر سائیکل پر آیا، معظم جاہ انصاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئےچیئرمین تحریک انصاف پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی تحقیقات گرفتار مجرم نوید اور دوسرے حملہ آور کی تفصیلات کے بعد عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیاسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد اسپتال لے جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »