’’مکافات عمل‘‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع حفیظ اللہ نیازی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

حالیہ سانحہ پشاور کی گونج تھمنے میں نہیں، آج IG کے پی کی پریس کانفرنس میں سانحہ پر سازشی تھیوری پھیلانے ، پولیس کو بغاوت پر اُکسانے،سوشل میڈیا مہم چلانے والوں پر غم و غصہ کا اظہار بنتا تھا ۔ عمران خان نے سانحہ کو الیکشن ملتوی کرنے کی سازش قرار دیا ۔دبے الفاظ میں اداروں پر الزام لگا یا ۔ بے شک، کاروبار سیاست میں دہشتگردی یا معاشی بحران آسودگی ہے ۔

25 مئی دوحہ قطر میں IMF نے جیسے ہی نئی حکومت سے ابتدائی مذاکرات شروع کئے ۔ اسلام آباد پر مع 30 لاکھ نفوس یلغار کا اعلان کر دیا تاکہ IMF کے مذکرات نہ ہو پائیں۔ امن عامہ تہہ و بالا کرکے گرتی معیشت کو مزید ضعف پہنچانا مقصد تھا۔ وطنی خوش قسمتی کہ عبرت ناک ناکامی ہوئی۔ بعدازاں شوکت ترین کا پنجاب اور KPK کے وزرائے خزانہ کو فون کر کےIMF پروگرام میں روڑے اٹکانا اسی سلسلہ کی کڑی تھی۔عزم بالجزم ایک ہی، ریاست کو راندہ درگاہ بنانا...

حیرت کہ بالآخر عمران خان بھی جنرل باجوہ کو توسیع دینے پر آمادہ ہو گیا۔ وطنی تاریخ گواہ اسٹیبلشمنٹ کو آڑے ہاتھوں لینے والوں نے رفعتیں پائیں ۔ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ نے اُسکو چار چاند لگانے تھے ، وطنی سیاست گرفت میں آگئی۔ عمران خان کی صداقت اور امانت اِسے ریکارڈ 144 پوائنٹ پر پہنچا گئی۔نعرہ تھا کیا؟،’’عمران خان حکومت آئے گی کرپشن کا 200 ارب ڈالر واپس لائے گی۔100 ارب ڈالرقرضہ اُتارے گی اور 100 ارب ڈالر معیشت میں ڈالے گی‘‘۔ عمران خان کی حکومت آئی 100 ارب ڈالر قرضہ بڑھا گئی ، چار سال میں 100اربخوردبردکر گئی۔ بد ترین کرپشن ، مثالی نااہلی ، سفارتی تنہائی ، معاشرتی بے راہ روی ، معاشی بد حالی میں عمران خان حکومت نے ہر حد ٹاپ لی ۔ تین دن پہلے پشاور واقعہ پر انصاف حکومت کے اپنے لگائے گئے IG نے پشاور میں حفاظتی اقدامات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دفع

Opportunity for students and elders to earn money 45000 to 70000 monthly at home 🏠by using Mobile phone 📱only interested people contact with me on whatupp 03178002250

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائٹ ہاؤس نے پشاور میں نمازیوں پر حملے کو ناقابل معافی عمل قرار دے دیاواشنگٹن : وائٹ ہاؤس نے پشاور کی مسجد میں نمازیوں پر حملے کو ناقابل معافی عمل قرار دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واٸٹ ھاٶس کیا ھے اصل تو اللہ پاک کی عدالت ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ : ہر گھر سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر سر سبز علاقوں کا منصوبہ، کیا یہ پاکستان میں نہیں ہو سکتا؟ - BBC News اردوحکومت نے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایسے اہداف جاری کیے ہیں جن پر عمل کرنا قانونی طور پر لازم ہے زبردست اقدام👍❤️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت توانائی بچت کیلئے کن اقدامات پر عمل پیرا ہے؟ وزیراعظم کو بریفنگوزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی بچت کے اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLNGovt ShahidKhaqanAbbasi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ پورٹ درست قرار - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا عمل بھی درست قرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا عمل جاری - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا عمل جاری - ExpressNews Oil Pakistan ma q less ni hoti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹھان کے ’برہمسترا‘ کا ریکارڈ توڑنے پر عالیہ بھٹ کا ردّ عملبالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی اور اپنی فلم’برہمسترا‘ کا بزنس ریکارڈ ٹوٹنے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »