حکومت توانائی بچت کیلئے کن اقدامات پر عمل پیرا ہے؟ وزیراعظم کو بریفنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی بچت کے اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLNGovt ShahidKhaqanAbbasi DailyJang

وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق توانائی بچت کے اقدامات پر عمل درآمد کے جائزہ اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزراء میں اسحاق ڈار، خرم دستگیر، مخدوم مرتضیٰ محمود اور وزیر مملکت مصدق ملک نے شرکت کی۔

اجلاس کے شرکاء کو الیکٹرک موٹر سائیکلز کی پیداوار، گیزرز میں کونیکل بیفلز کی تنصیب، بجلی کی کم کھپت والے پنکھے اور بلبوں کی پیداوار پر بھی بریفنگز دی گئیں۔ اجلاس کو بتایا گیا پاکستان میں نئے گیزرز کی تیاری میں کونیکل بیفلز کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پرانے گیزرز میں بھی کونیکل بیفلز نصب کرنے کیلئے حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی ہے۔

دوران اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے عمل کو تیز کر کے معینہ مدت میں مکمل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائے گاتوانائی بچت پلان، موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کیلئے لوئر گریڈ پیٹرول کی فراہمی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ Boot polish pm
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ : ہر گھر سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر سر سبز علاقوں کا منصوبہ، کیا یہ پاکستان میں نہیں ہو سکتا؟ - BBC News اردوحکومت نے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ایسے اہداف جاری کیے ہیں جن پر عمل کرنا قانونی طور پر لازم ہے زبردست اقدام👍❤️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کا پشاور دھماکے پر لواحقین سے تعزیت کا اظہاردہشتگردی ناقابل دفاع ہے، نمازیوں کو نشانہ بنانا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے: ایڈرین واٹسن جس طرح پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے عام فوجی افسر کا خون شامل ہے اسی طرح بد امنی کرنے میں فوجی جرنل اور کرنل کے ڈالر شامل ہیں امن اور بد امنی میں وردی شامل ہے پاکستانی عوام جو شہید ہوئی پشاور میں یہ بھی حکم آقا وائیٹ ہاؤس سے جاری ہوا ہوگا ۔اور بعد میں دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کرنے آگئے نصارہ ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘لگتا ہے وزیراعظم شہباز شریف کو اب یقین سا ہوچلا ہے کہ وہ آئندہ اس منصب پر شاید نہ آسکیں اور وزارت اعلیٰ...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پر تنقید کی جاتی ہے اپنے اعمال کی طرف نہیں دیکھتے مولانا فضل الرحمانہر روز گالیاں دی جاتی ہیں کہ حکومت نااہل ہے ، کہا جاتا ہے معیشت کمزور ہے ، مہنگائی ہے ، حکومت پر تنقید کی جاتی ہے ، اپنے اعمال کی طرف نہیں دیکھتے ، مولانا فضل MoulanaOfficial Maulana sahab watch your deeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 31, 2023, لاہور, Page 1,پاکستان کو توانائی کی قلت کا سامنا : بلاول ضرورت پوری کرنے کیلئے بھرپور تعاون کرینگے : لاروف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt BilawalBhuttoZardari GovtofPakistan BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »