پنجاب کا وہ پہلا ضلع جو کورونا کیخلاف جنگ جیتنے میں کامیاب ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا۔ مہلک وباءکو شکست دیکر 10 مریض گھروں کو چلے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اس

وقت ہمارے پاس چنیوٹ شہر میں کورونا کا کوئی بھی مریض نہیں ہے، ضلع سے ٹوٹل 353 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 10 کا رزلٹ پازیٹو آیا۔ قرنطینہ سنٹر میں رکھے گئے کورونا کے 10 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

محمد ریاض کا مزید کہنا تھا کہ فاسٹ یونیورسٹی قرنطینہ سنٹر میں علاج کے بعد 10 مریضوں کی رپورٹ منفی آگئی، قرنطینہ سنٹر سے تمام مریضوں کو گھروں کو بھیج دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھوانہ سے تعلق رکھنے والے 4 مریض علی عباس، ندیم، راشد، شاہد عمران تحصیل لالیاں کے عون عباس اور کنیز، چنیوٹ کے علاقہ طاہر آباد سے 2 مریضون کو کرونا رپورٹس مثبت آنے پر قرنطینہ کیا گیا تھا۔ 10 مریض 15 دن میں صحت یاب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیالاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم سرور کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہ PakistanFightsCorona COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates DeathTollRaising CoronaPatients PunjabGovt LockdownExtended GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar RamadhanKareem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ماہرین نے چاند کا پہلا ارضیاتی نقشہ تیار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان کا شکوہلاہور شہر کے نواحی علاقے باٹا پور کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی 95 سالہ دین محمد وضع قطع میں تو آپ کو پنجاب کے ایک عام دیہاتی کی طرح ہی دکھائی دیتے ہیں لیکن وہ کوئی عام شخص نہیں۔ Jhoota BBC🤣 HamidMirPAK ArifAlvi OfficialDGISPR please help our hero May Allah help him. Aameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلامو علیکم السلام سر جی۔ وعلیکم السلام چلو ہن نکلو شاباش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »