غلام احمد بلور نے رمضان میں لگائی گئی پابندیوں کو روزہ داروں کے ساتھ ظلم قرار دے دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلام احمد بلور نے رمضان میں لگائی گئی پابندیوں کو روزہ داروں کے ساتھ ظلم قرار دے دیا

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے حکومت کی جانب سے رمضان میں لگائی گئی پابندیوں کو روزہ داروں کے ساتھ ظلم قرار دیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان امیر ترین انسان ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان تین سو کنال کے محل میں رہتے ہیں، ان کو عوام کا کوئی علم نہیں۔ عمران خان کو افطاری کا کیا پتہ کہ خریداری کس وقت کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ صوبے کے حکمرانوں کو عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ہے۔ رمضان میں عوام افطار سے ایک گھنٹہ پہلے افطاری کیلئے خریداری کرتے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے رمضان میں لگائی گئی پابندیاں روزہ داروں کے ساتھ ظلم ہے۔ تندروں کو بند کرنا ناانصافی ہے۔

غلام احمد بلور نے مزید کہا کہ حکمران صوبے کے روایات اور ثقافت کے مطابق فیصلے کریں۔ اشیائے خوردونوش کی دکانوں کو آٹھ بجے تک کھلا رکھا جائے۔ سحری میں بھی تندور اور دودھ کی دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازات ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilour sab have you made any hospital in peshawar Only cinema and mills

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور ابرارؔ احمد کی نظمRead surkhiyaan, matn or ibrar ahmed ki nazam Column by zafar iqbal that is originally published on, Sunday 26 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کوئی کیس زیرالتوا نہیں رہاماڈل کورٹس کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ چیف جسٹس گلزار احمد کو پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر کی 442 ماڈل کورٹس کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ چیف جسٹس گلزار احمد کو پیش کردی گئی ، ڈی جی ماڈل کورٹس کاکہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تالات میں ڈوبنے سے 5 بچوں کی موت، انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی: شہرقائد کے علاقے سرجانی میں تالاب نے 5 بچوں کی زندگیاں نگل لیں، اہل خانہ اور محلہ نے واٹربورڈ اور بلڈر کو واقعے کا ذمے دار قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھاڑو دے کر روزی کمانے والی خاتون کو سرکاری ملازمت مل گئیلاہور:جھاڑو دے کر روزی کمانے والی خاتون کو سرکاری ملازمت مل گئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تعلیم یافتہ بیٹی کےہاتھ میں جھاڑو دیکھ کردل خون کے آنسو رو دیا۔ Hamey b dilwado bhai job Great Mash Allah جیو ملنگ بزدار 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیحدگی پسندوں نے یمن کے جنوبی حصے کو خود مختار قرار دے دیاعدن میں قائم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اب وہ جنوبی صوبوں اور ساحلی شہر عدن میں حکومت کریں گے۔ یمن کی مرکزی حکومت نے اس موقعے پر ’خطرناک اور تباہ کن‘ نتائج کی تنبیہ کی ہے۔ ᴄᴏɴɢʀᴀɢᴜʟᴛɪᴏɴs ᴀ ɴᴇᴡ ᴄᴏᴜɴᴛʀʏ ɪɴ ᴀʀᴀʙ😄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین :والدین کی غفلت، قینچی کمسن بچے کے سر میں گھس گئیچین میں ماں باپ کی بے احتیاطی نے ننھے بچے کو زندگی اور موت کے منہ میں ڈال دیا، ڈاکٹروں نے دو گھنٹے آپریشن کرکے بچے کو بچالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »