لاہور: ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری لاہور میں فرائض سر انجام دے رہے تھے، جوڈیشل مجسٹریٹ کا ایک ہفتہ سے گلا خراب اور بخار تھا۔ 23اپریل کو کوروناٹیسٹ کیلئے خون کے نمونے لیے گئے جس کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

دوسری طرف سیشن جج لاہور نے ضلع کچہری میں دو عدالتیں سیل کرنے کا حکم دیدیا، دونوں عدالتوں میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم سرور نے فرائض سر انجام دئیے۔ سیشن جج لاہور نے مزید 6 مجسٹریٹس کو ٹیسٹ کروانے کا حکم دیدیا، مجسٹریٹس خالد یعقوب، یوسف عبدالرحمن،عدیل انور، عامر بیٹیو اور امان اللہ کو ٹیسٹ کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، حتمی رپورٹ آنے تک مجسٹریٹس کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی بھارت میں نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے: سونیا گاندھینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے وزیراعظم نریندرا مودی حکومت کے بعض اقدامات کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے۔ Jo aise halat mae bhi nasiyat na pakry ose koi nahi nasiyat dy sakta. Dunya ki tarik bhari pari hy aise logon se afsos ho raha byguna logon ko kis juram ki saza mil rahi hy.allah insaf kre ga. Aj nahi toh kal BJP is a Fascist party which will ultimately destroy India .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حرم میں جمعے کے خطبے کا اردو سمیت 5 زبانوں میں آن لائن ترجمہحرم میں جمعے کے خطبے کا اردو سمیت 5 زبانوں میں آن لائن ترجمہ Read News SaudiArabia Ramadan FridayPrayers OnlineTranslation Urdu FiveLanguages CoronaUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 KSAMOFA ksaembassypk1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان100 انڈیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس32850 پر تھا کمزور چینل والے ویب سائٹ سے ہی پیسے کماتے ہیں اسی لئے خبر پوری نہیں ہوتی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم، پابندیوں میں نرمی کر دی گئیدبئی میں 24 گھنٹے کا کرفیو ختم کرتے ہوئے عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ لوگوں کو صبح 6 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان باہر نکلنے کی اجازت دیدی گئی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »