بی جے پی بھارت میں نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے: سونیا گاندھی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے وزیراعظم نریندرا مودی حکومت کے بعض اقدامات کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پارٹی کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے مذہبی بنیاد پر تعصب و نفرت پھیلانے کی جو مہم جاری ہے اس سے ہر بھارتی فکر مند ہے۔

واضح رہے کہ کانگریس نے کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے حکومت کے لاک ڈاؤن کی حمایت کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی کا کہنا ہے کہ تین مئی کے بعد اس طرح کا لاک ڈاؤن مزید تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت اپوزیشن کے صلاح و مشوروں کو نظر انداز کرکے اپنی مرضی سے یک طرفہ کارروائی کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BJP is a Fascist party which will ultimately destroy India .

Jo aise halat mae bhi nasiyat na pakry ose koi nahi nasiyat dy sakta. Dunya ki tarik bhari pari hy aise logon se afsos ho raha byguna logon ko kis juram ki saza mil rahi hy.allah insaf kre ga. Aj nahi toh kal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ماشاءاللہ iguru4life پاکستان میں لوگ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رضامند نھیں تو اس ویکسین کی آزمائش اپنے اوپر کیسے ھونے دینگے لحاظہ جرمنی کی اک کمپنی اس کامیابی کے بھت قریب ھے جسکو امریکا وہ ویکسین صرف امریکا میں فروخت کرکے خاصہ منافہ دینے کی آچھ بھی دے چکا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیابرطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیا ARYNewsUrdu 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں میں ایک دن میں 1486 کیسز، ڈاکٹروں پر پتھراؤ کرنے والوں میں وائرس کورونا کی تشخیص، تھائی لینڈ میں ایک ماہ کا بچہ صحتیاب، پالتو بلیوں میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے تقریباً ڈیڑھ ہزار مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اترپردیش میں طبی عملے پر پتھراؤ کرنے والے پانچ افراد میں وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کرونا وائرس کے بعد ترقی کرے گا اور یہودی ملک ذلیل ھو گے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »