کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات تفصیلات:

Copyright: AFP/Getty Imagesیہ پیش گوئی کی گئی تھی اس علاقے میں چین سے آنے والوں کی بڑی تعداد ہوتی ہے اس لیے یہ سب سے زیادہ متاثر ہو گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔کمیونسٹ پارٹی کی لیڈر شپ نے پہلے ہی اس کے خطرے کو بھانپ لیا تھا۔ انھوں نے جنوری کے آخر میں ہی کہہ دیا تھا کہ اس وائرس سے جنگی انداز میں لڑنا ہوگا۔

یہ بھی اہم ہے کہ ویتنام کے پاس ہیلتھ ورکرز کی تعداد کم ہے اور نہ ہی اس کے پاس جنوبی کوریا جیسی مضبوط معیشت کی مانند ٹیسٹ کٹس ہیں۔ اس کے علاوہ تھائی لینڈ نے کورونا سے متاثرہ افراد سے رابطے میں میں رہنے والوں کا پتہ لگانے میں بھی کامیابی حاصل کی۔ ملک میں 10 لاکھ رضاکاروں کا نیٹ ورک صحت کے شعبے میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں لوگ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رضامند نھیں تو اس ویکسین کی آزمائش اپنے اوپر کیسے ھونے دینگے لحاظہ جرمنی کی اک کمپنی اس کامیابی کے بھت قریب ھے جسکو امریکا وہ ویکسین صرف امریکا میں فروخت کرکے خاصہ منافہ دینے کی آچھ بھی دے چکا ھے۔

iguru4life

ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کا شہر ہاربن اب وائرس کی زد میں، جاپانی یتیم خانے میں کورونا کے آٹھ مریض، سنگاپور میں 10 ہزار سے زیادہ متاثرین - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین الله رحم كر Live bagorra hu jta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کا شہر ہاربن اب وائرس کی زد میں، انڈیا میں چینی ساختہ ٹیسٹ کٹس کے استعمال پر پابندی، دنیا میں متاثرین کی تعداد 25 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے زیادہ ہے۔ چین کے شہر ہاربن میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ انڈیا نے غلط نتیجہ دینے والی چینی ساختہ ٹیسٹ کٹس کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ داشتہ بکار آید پر عمل ہوجائیگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نیویارک میں بھی آن لائن شادیوں کی اجازت - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی،امریکہ کا کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کیخلاف جنگ میں تعاون پر اتفاقترکی،امریکہ کا کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کیخلاف جنگ میں تعاون پر اتفاق trpresidency realDonaldTrump CoronaVirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8678 ہوگئیملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8678 ہوگئی CoronaVirusPatients CoronaVirusFight CoronaInPakistan StayAtHomeSaveLives pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »