وزیراعظم احساس لائیوٹیلی تھون:دل کھول کرعطیات دینےکی اپیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم احساس لائیوٹیلی تھون: دل کھول کرعطیات دینے کی اپیل SamaaTV EhsaasEmergencyCash ImranKhan Covid_19

Posted: Apr 23, 2020 | Last Updated: 15 mins ago

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سب سے بڑی ٹیلی تھون ٹرانسمیشن جاری ہے جس کو پرائم منسٹر احساس پروگرام لائیو ٹیلی تھون کا نام دیا گیا ہے۔ جمعرات 23 اپریل کی شام چار بجے سے جاری لائیو ٹرانسمیشن میں پاکستان کے بڑے چینلز حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر موجودہ لاک ڈاؤن اور کرونا سے متاثرہ روزانہ کمانے والے افراد کے لیے امداد اور عطیات جمع کررہے ہیں۔

سماء ٹی وی پر یہ لائیو ٹیلی تھون شام 4 بجے سے براہ راست دکھائی جارہی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان بھی خود شرکت کررہے ہیں۔ اس کار خیر میں سماء ٹی وی کے علاوہ جیو ٹی وی،دنیا ٹی وی، ہم ٹی وی، ایکسپریس میڈیا گروپ بھی شامل ہے۔سوئی سدرن گیس کاریلیف فنڈمیں 3کروڑروپےدینےکااعلانراؤ سجاد انفارمیشن سیکریٹری پی ڈی اے بحرین کا3ہزار ڈالر دینے کااعلاناحساس ٹیلی تھون میں ابتدائی 30 منٹ کے دوران14کروڑروپےسےزائدرقم جمع ہوگئی۔کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے جب سے حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن کیا ہے،روزانہ کمانے...

اس بات کا تخمینہ لگایا گیا ہے کہ تقریبا 30 لاکھ افراد بے روز گار ہوئے ہیں اور انھیں کم از کم 17500 روپے تنخواہ ہر ماہ دی جائے گی۔ یہ تقریبا 52.5 بلین روپے کے برابر رقم ہے۔احساس پروگرام میں امداد جمع کروانے کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔۔۔۔:۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب پہلے سے تہہ شدہ پروگرام ہے کون کال کرے گا کتنی رقم دے گا سب ڈرامہ ہے

فنڈ کا حسام دو ڈیم کے لیے لوگو کو بیواکوف بنایا ہم۔ ہم حصّہ نہیں بنے گے ہم دعوت اسلامی ایدھی JDC الخدمت پر بھروسہ ہے بس

Hakumat ke uhedar madad nh karte bas awam ko gandum ki tarhan piste hain aur kuch nh abi tak hakumat ki koi imdad nh mili

I have Master Plan of Fund Raising to face Crises. Hopefully, PM Imran Khan will like to contact me. Looking forward for kind response. Best Wishes

حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی، قوم کومل کر کام کرنا ہوگا، عمران خان SamaaTV EhsaasEmergencyCash Covid_19

احساس پروگرام پر مجھے بڑا فخر ہے، وزیراعظم عمران خان SamaaTV EhsaasEmergencyCash Covid_19

Kitne begairat shaks hai logo ko relief dene mein nakam hony ke bawajod logo se he bhek mang raha hai Khan tera bera garak ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم احساس لائیو ٹیلی تھون جمعرات 23 اپریل کوہوگیایکسکلوزیو : وزیراعظم ImranKhanPTI اور SAMAATV کا کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ متاثرہ دیہاڑی دار طبقہ کی مدد کیلئے فنڈ جمع کرنے میں ساتھ دیں۔ جمعرات 23 اپریل شام 4 بجے براہ راست ٹیلی تھون۔ وزیراعظم آپ سے مدد کی اپیل کررہے ہیں۔ تفصیلات: احساس پروگرام میں امداد جمع کروانے کی تفصیلات درج ذیل ہیں: نیشنل بینک آف پاکستان پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کوویڈ 19 اکاؤنٹ نمبر: 4162 786 786 سوئفٹ کوڈ: NBPAPKKAMBR ImranKhanPTI 🙏 ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احساس ٹیلی تھون: وزیراعظم آج دنیا نیوز پر، کچھ دیر بعد ٹرانسمیشن کا آغازتحریک انصاف کی حکومت نے دوائیوں کے اسکینڈل سے لے کر آئی پی پی رپورٹ تک ایکشن نہیں صرف تقریریں کی ہیں۔ نیازی صاحب تین مہینے گزرنے کے باوجود بھی ڈاکٹروں کو ان کا حفاظتی طبی سامان مہیا نہیں کیا گیا* *جس کی وجہ سے متعدد شہروں میں ڈاکٹروں کو احتجاج کرتے ہوئے دیکھا گیا* *کوئٹہ ہو لاہور ہو چاہے پشاور ہو ہر جگہ پر ڈاکٹر طبی سامان فراہم نہ کرنے کی شکایت کرتے رہے ہیں خان صاحب عوام کرونا میں مبتلا ہو تو فنڈ مانگ لو عالمی اداروں سے امداد مانگ لو* *ڈاکٹر کو طبی سامان فراہم نہ کیا جائے تو ڈاکٹر کرونا کا شکار وہ احتجاج کریں تو ان کو پولیس کے ذریعہ تشدد کا نشانہ بنایا جائے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیلی تھون کرنےجارہےہیں'اسلام آباد:مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہا کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سےبڑی ٹیلی تھون کرنےجارہےہیں،امید ہے ہم وطن مشکل گھڑی میں بھرپورساتھ دیںگے۔ بھکاری بنا دیا اس نے Inshallah is result acha ho ga G G wo to karye gy hi kapra bechhana is palti ka kam he bhik mangna b us ka kam he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ٹیلی تھون سے متعلق ویڈیو پیغاماپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ جمعرات (23 اپریل) کو شام 4 بجے کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے متاثرین کے لیے ایک بڑا ٹیلی تھون کررہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ کیلئے ملکی تاریخ کی بڑی فنڈریزنگ ٹیلی تھون، وزیراعظم کی تعریفاسلام آباد:وزیر اعظم سے ملاقات میں سینٹر فیصل جاوید نےبتایاجمعرات کوملکی تاریخ کی بڑی فنڈریزنگ ٹیلی تھون ہوگی،جس پر عمران خان نےٹیلی تھون کےانعقادکوسراہا۔ News Wale bhi so rahe hain hamare khabar Nahin chala rahe Saudi Arab mein ham baje hue khabar chalo hamen tumse یا اللہ ہمارے وزیراعظم جناب عمران خان کی مدد فرما آمین یارب العالمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو چکی ہے جس میں لوگ I have Master Plan for fund raising to meet the crises. Hopefully PM Imran Khan will like to contact me. Looking forward for kind response. Best Wishes
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »