چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے

چونیاں،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے متاثرہ علاقوں کو پولیس نے سیل کردیا ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ،ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کا کہنا ہے کہ علاقے کے 44 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے،ایک بچے میں کورونا کی تصدیق کے بعد فیملی اور اہل علاقہ کاٹیسٹ کیاگیا،تمام کیسز محلہ رحمن پورہ کی وارڈچھ میں رپورٹ ہوئے ۔ اسسٹنٹ کمشنرنے کہاہے کہ متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،ڈی پی او زاہد مروت نے مزید کہاکہ الہ آباد کے متاثرہ علاقوں کو پولیس نے سیل کردیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں ایک بار پھر ایک روزمیں ریکارڈ 2804ہلاکتیںامریکہ میں ایک بار پھر ایک روزمیں ریکارڈ 2804ہلاکتیں Read News CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates DeathTollRaising Worldwide VirusSpreadRapidly WHO StateDept WHO StateDept ابھی تک میں نے ایک لاش بھی نہیں دیکھی ۔ پتہ نہیں یہ مُردے ڈاریک اُڑ جاتے ھے یا فراٸ کر کے کھا جاتے ھے یہ لوگ WHO StateDept Ye ho b ri hain k ni itni zyada wo b ak din m lkn hm u tube m mkhtlf videos m dkhty hn k ye counting correct ni ha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700 پوائنٹس کی کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 700 پوائنٹس کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹبلوچستان میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 495 ہوگئی Rwb
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی مراد علی شاہ کی لاٹری لگ گئی مسجدیں کھولنے کی بات جو کردی۔ اب بھارت سے وارننگ مل گئی ہے انکو کہ اگر مسجدیں کھلیں تو فنڈز بند کر یں گے۔ اس لئے پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ ملحدین کے ٹٹو صحافی۔ Masjid band kro found le lo.. ShameOnModi Imrankhanyahoodi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »