انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700 پوائنٹس کی کمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 700 پوائنٹس کی کمی، دیگر ایشیائی مارکیٹس بھی گراوٹ کا شکار مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: انٹربینک میں‌ ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو گیا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 700 پوائنٹس کی کمی ہوئی دوسری جانب دیگر ایشیائی مارکیٹس بھی گراوٹ کا شکار ہیں۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو کر 162 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان رہا، 700 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 770 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ دریں اثنا دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی گراوٹ دیکھنے میں آئی، جاپانی سٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد، چینی سٹاک مارکیٹ میں 1.5 فیصد کمی ہوئی۔ ہانگ کانگ 2.2، جنوبی کوریا 1.7 اور سنگا پور سٹاک مارکیٹ میں 1.4 فیصد گر گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 755 پوائنٹس اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی، قیمت صرف ایک ڈالر فی بیرل - ایکسپریس اردوامریکا میں خام تیل کی قیمت چالیس سال کی کم ترین سطح پر آگئی Now 0.26 -18.34$ per barrel ... petrol bhi lo paissy bhi lo 😆😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک دن میں کورونا سے کتنے افراد انتقال کر گئے ؟ افسوسناک خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ 8 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستالاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 8 پیسے سستا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، قومی ادارے کی پلازما تحقیق امریکا میں رجسٹرامریکی ادارے فوڈ ایند ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے پلازما سے متعلق پاکستانی ادارے کی تحقیق کو رجسٹرڈ کر لیا۔ Proud to be Pakistani 🇵🇰 💪💪💪💪 Good Achievement 👏👏👏 Abay che.. america main register hone se humain kia faida hoga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 60 ہزار جانیں‌ نگل گیا، 23 لاکھ 32 ہزار متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »