بلوچستان میں کورونا کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں کورونا کے ایک ہی دن میں 30 نئے کیس رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ صحت بلوچستان کے کورونا وائرس سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے میں 5801 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 5306 میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 495 ہے جس میں سے 167مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 328 کا علاج جاری ہے۔ ابتک 375 افراد کے ٹیسٹ نتائج آنا باقی ہیں۔ کورونا وائرس سے صوبے میں چھ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ بلوچستان میں مقامی طور پر 347 افراد میں وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 278 کا تعلق کوئٹہ، 19 کاجعفر آباد،11 کا چاغی، 9 کا پشین، 6 کا لورالائی سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rwb

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے پھیل رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے پھیل رہے ہیں، اس وبا سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کیلئے رینڈم ٹیسٹنگ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزخنزیر کے گوشت کی پراسیسنگ فیکٹری میں انفیکشن جنگل کی آگ کی طرح کیسے پھیلا اور کمپنی نے عملے کے تحفظ کے لیے کیا کیا؟ آئیے آپ کو اس سب کے بارے میں بتاتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خنزیر کے گوشت کی فیکٹری: امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے سے۔ سننے میں آیاھے کہ یہ حرام چیزوں پر جلد حملا آور ھوتا ھے آخری جنگ کرونا اور بھٹو میں ہو گی کیونکہ دونوں زندہ ہیں اور نظر بھی نہی آتے. اور خمیازہ دنیا کو بھگتنا پڑے گا. 😂😂💯 اسلام مین خنزیر کا کھانا حرام ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 796 نئے کیس رپورٹ، مریضوں کی تعداد 9216 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے مزید 16 افراد لقمہ اجل بن گئے، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 192 ہوگئی 😂😂😂🤣🤣🤣🤣 fake Bhai pehlay confirm karlo saray corona ki waja se hi hain ya koi aur beemari?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »