برطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیا ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ میں کرونا وائرس میں مبتلا ہیمر اسمتھ اسپتال کا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیا۔

ڈونلڈ سیلٹا کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ این ایچ ایس اسپتال میں 111 پر وہ فون کررہے تھے لیکن لائن مصروف ہونے کے سبب کوئی جواب نہیں دیا گیا اور وہ تن تنہا دم توڑ گئے۔ اہلخانہ کے مطابق انہیں خدشہ ہے کہ وہ کرونا وائرس کے مریض کے علاج کے دوران پی پی ای نہیں پہنے ہوئے تھے جس کے سبب وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤦‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا': اسپتال میں خود کشی کی کوششنئی دہلی : ‘میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا’: اسپتال میں خود کشی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: دنیا بھر میں‌ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثرکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کے باعث 1 لاکھ 65 ہزار سے زائد لوگ زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 24 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ Tum to jab dena manhoos khabar hi dena! 😏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ -کراچی: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد گلگت میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ گلگت میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »