پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، تعداد 10 ہزار 513 ہو گئی

اسلام آباد ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 24 ہزار 549 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جب کہ گزشتہ روز کورونا کے 6 ہزار 700 ٹیسٹ کیے گئے۔ ایک دن میں 742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں اس وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار 513 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے 2337 مریض صحت یاب ہوگئے ۔پنجاب میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 4590 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ سندھ میں 3373، خیبرپختونخوا 1453، بلوچستان 552، گلگت بلتستان میں 290، اسلام...

حکومت نے رمضان المبارک کے دوران کورونا سے بچنے کے لیے عبادات سمیت مختلف شعبوں کے لیے احتیاطی تدابیر پر مشتمل رہنما اصول جاری کردیے ہیں۔ جس کے تحت مساجد میں 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد اور بچوں کی اجازت نہیں ہوگی، رمضان المبارک کے دوران مساجد کا رخ کرنے والوں کے لیے گھر سے وضو کرکے آنا، باجماعت نماز اور تراویح کے لیے صفوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ رکھنا، سحر و افطار کے اجتماعات نہیں ہوں، قالین یا چٹائی اٹھا کر فرش کو باقاعدگی سے کلورینٹڈ پانی سے دھونا ہوگا۔ اعتکاف کے خواہش مند گھر پر ہی اعتکاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی مراد علی شاہ کی لاٹری لگ گئی مسجدیں کھولنے کی بات جو کردی۔ اب بھارت سے وارننگ مل گئی ہے انکو کہ اگر مسجدیں کھلیں تو فنڈز بند کر یں گے۔ اس لئے پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ ملحدین کے ٹٹو صحافی۔ Masjid band kro found le lo.. ShameOnModi Imrankhanyahoodi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ماشاءاللہ iguru4life پاکستان میں لوگ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رضامند نھیں تو اس ویکسین کی آزمائش اپنے اوپر کیسے ھونے دینگے لحاظہ جرمنی کی اک کمپنی اس کامیابی کے بھت قریب ھے جسکو امریکا وہ ویکسین صرف امریکا میں فروخت کرکے خاصہ منافہ دینے کی آچھ بھی دے چکا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 796 نئے کیس رپورٹ، مریضوں کی تعداد 9216 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے مزید 16 افراد لقمہ اجل بن گئے، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 192 ہوگئی 😂😂😂🤣🤣🤣🤣 fake Bhai pehlay confirm karlo saray corona ki waja se hi hain ya koi aur beemari?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 201 تک جا پہنچی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 9565 ہوگئی، وائرس سے اب تک 201 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 9565 تک جاپہنچی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 349 مریضوں میں کرونا وائرس کی … شکر مناؤ پاکستانیو ہم اور الله والے اپکے ملک میں ہیں... اور دعاہیں دو قائداعظم کو.... انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سورج کی تپش میں تیزی فرمائے اور کورونا وائرس کو ختم فرما دے۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »