کورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہ PakistanFightsCorona COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates DeathTollRaising CoronaPatients PunjabGovt LockdownExtended GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar RamadhanKareem

گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ، اس کو روکنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع کافیصلہ ناگزیر ہے- اجلاس میں صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کو 9 مئی تک توسیع دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی گئیں کہ دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں صبح 2 بجے سے صبح4 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔رمضان المبارک کے دوران اجتماعی سحری و اجتماعی افطاری پر پابندی ہوگی۔ گروسری سٹورز، کریانہ سٹورز، ڈیپارٹمنٹل سٹورز و سپرمارکیٹس صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

آپٹیشنزشاپس، بیکریاں، زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9بجے سے شام 5بجے تک اوپن رہیں گی- زرعی مشینری کی ورکشاپس، سپیئر پارٹس کی شاپس اور وینڈرزکو بھی مقررہ اوقات میں کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ دودھ دہی کی دکانیں،پولٹری اورمرغی کے گوشت کی دکانیں معمول کے مطابق صبح 9بجے سے رات 8بجے تک کھلی رہیں گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی و سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ میڈیکل سٹورزاور فارمیسی کھلی رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہسمارٹ لاک ڈاؤن کامظلب وائیرس پھلتارہے اور لوگوںکا کاروبار بند رہے There is no lock down in Punjab.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاکراچی :سندھ حکومت نے صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، جس میں مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی سزائے موت بحال کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت جیلوں میں تمام قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ کرائے، پرویزالٰہیوزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی۔ Frad ka moka na chorna fradyoo ab us me sy b paisa banao gay fake test ker چودھری صاحب جیب ڈیلی کریں بیان داغنا آسان ہے پاکستانی عوام پر پیسہ خرچ کردیں تھوڑا سا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید15روز توسیع کرنےکا فیصلہ -اسلام آباد: کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید15روز توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کوروناوائرس کےباعث پیدا صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد … حکومت کا نہیں۔۔۔۔ وفاقی حکومت کے مالک کی تصویر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »