ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar AbbTakk

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے تک ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میں لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے میں مصروف ڈاکٹروں،نرسوں اور دیگر اسٹاف کو سلام پیش کرتے ہیں،قوم ڈاکٹروں اور طبی عملے کے مثالی کردار کو تحسین کی نظر سے دیکھتی ہے۔

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت متاثرہ مریضوں کا علاج معالجہ کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کواپریل سے اضافی تنخواہ دے گی اور کورونا وبا پر قابو پانے تک ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہے گی۔ سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹر وں اور دیگر طبی عملے کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے،آزمائش کی اس گھڑی میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کرونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ SamaaTV 😭😭 Yaaaa Allah tu reham KR Dy....humko maf KR de
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Kaha per jaga b btaye بے چارے!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکارپاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکار pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور، کامران بنگش اور دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقپشاور، کامران بنگش اور دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV یا اللہ رحم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز، علما، میڈیا اور سول سوسائٹی کی رائے مقدم ہے، فردوسوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز، علما، میڈیا اور سول سوسائٹی کی رائے مقدم ہے جب سب کی راے میں اختلاف ہوگا تب کس کی روے کا احترام ہوگا یا مانی جاے گی یا کس کی رد کی جاے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »