چینی اسکینڈل پر فرانزک کمیشن نے تین ہفتے کا مزید وقت مانگ لیا، شہزاد اکبر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے فرانزک کمیشن نے 3 ہفتوں کا وقت مانگا ہے، درخواست پر کابینہ کے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ معاون خصوصی شہزاد اکبر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ

فرانزک کمیشن کی رپورٹ ہفتے کو آنی تھی تاہم وفاقی حکومت سے 3 ہفتے بڑھانے کی درخواست کی گئی جس پر 28 اپریل بروز منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں غور کیا جائے گا۔

Sugar forensic Commission report was due today, however the Commission has requested the fed Gov for extension of time for submission of a thorough report, their request will be considered by the fed cabinet on Tuesday.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اسکینڈل پر قائم فارنزک کمیشن کی رپورٹ تاخیر کا شکار | Abb Takk Newsجب آئی تب بتانا...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران کی فرانزک رپورٹ میں تاخیر - ایکسپریس اردوتحقیقاتی کمیشن نے وفاقی حکومت سے تین ہفتے کی مہلت مانگ لی، فیصلہ منگل کو کابینہ اجلاس میں ہوگا،شہزاد اکبر Justice delayed is justice denied. I guess all the whose who of the case are active to just get themselves removed from it. They should b stripped off with their earnings and put the money in Ahsaan. Ask a daily wager what he went through just because of the criminal act of these Dons who are already filthy rich. عوام کے وسیع تر مفاد میں 😇😇😄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا کورونا ویکسین کی بندروں پر کامیاب آزمائش کا دعویٰ - Health - Dawn NewsIn main c aik tekka Imran Jaani ko dal du
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مہلک کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا، چینی سفیر - Pakistan - Dawn Newsمحترم عمران خان صاحب! پنجاب کے 11000 ایجوکیٹرز جو کہ پچھلے 7 سال سے اپنے فرایعض سرانجام دے رہے ہیں ان کو ریگولر نہیں کیا جا رہا, عنقریب بنی گالہ کے سامنے بہت بڑا احتجاج ہونے جا رہا ہے، سمری وزیراعلی پنجاب کے ٹیبل پے پڑی ہے۔ سیریس نہیں لیا جا رہا مہربانی فرما کر نوٹس لیں! How ? With all the stupidness and illiteracy you still think that ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کرونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ SamaaTV 😭😭 Yaaaa Allah tu reham KR Dy....humko maf KR de
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »