پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی، چوہدری شجاعت کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی اور فی الحال ملک میں الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: ChaudhryShujat PunjabAssembly DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔

جے یو آئی کے رہنما وفد کی صورت میں چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے پہنچے۔ انہوں نے ق لیگی سربراہ کو بلوچستان میں عوام کو درپیش مشکلات خصوصاً آٹے کی قلت سے آگاہ کیا۔دوران گفتگو چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ سے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی اور فی الحال ملک میں الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 08, 2023, لاہور, Page 1,عدالتی حکم پر اعتماد کا ووٹ لیکر پنجاب اسمبلی تحلیل کریں گے : عمران Newspaper Nawaiwaqt ImranKhan PTIOfficial InsafPK GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمراسد عمر نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی نے ابھی تک ایسا نہیں کہا کہ وہ اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کا شروع سے مؤقف ہے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں، فواد چوہدریپرویز الٰہی کا شروع سے مؤقف ہے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu PervaizElahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے فلور ملز کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ دُگنا کردیاصوبے میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 8 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PunjabAssembly DailyJang آگ بجہانے فائر فائٹرس تہوڑی ہوتی ہیں ووہ تو وزراء مشراء کے گہر پر اینٹوں کو تروتازہ رکہنے کو پانی مارنے کو ہوتی ہے اور ایمبولینس بہی تو ڈاکٹرز کے بچوں کو اسکول لیجانے کو ہوتی ہیں نہ کے مریض کو گہر سے ہسپتال اٹہانے کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 07, 2023, لاہور, Page 1,پنجاب اسمبلی تحلیل میں تاخیر پر ہمارے ارکان مستعفی ہوجائیں گے : عمران newspaper Nawaiwaqt Lahore PTI ImranKhan punjabAssembly PTIofficial ImranKhanPTI PTIOfficialLHR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان کی اجلاس میں گفتگواعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے گی: صوبائی وزرا کے اجلاس میں فیصلہ سند کے چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہوں مہنگائی دیکھو 140 آٹا کلو پٹرول 200 اور صبح سے شام تک مزدوری کرنے کے بعد بھی دکان والے کا قرضہ بھڑتا جا رہا ہے ایسے حکمران ہوتے ہیں ہم غریبوں کا جینا حرام بنا دیا ہے 18 سال عمر ہے مجبور کر دیا ہے اپنے خود خشی کرنے پر ImranKhanPTI CMShehbaz یہ عدالت نہیں کہتا سوچ سمجھ کے ساتھ اپنے اپ سے گدھے بناۓ نااہل ٹولے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »