پرویز الٰہی کا شروع سے مؤقف ہے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی کا شروع سے مؤقف ہے اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu PervaizElahi

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا شروع سے ہی ایک مؤقف ہے کہ اسمبلیاں تحلیل نہیں ہونی چاہئیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پروگرام اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الٰہی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ عمران خان جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کرنے میں دیر نہیں کریں گے، عمران خان کے کہنے پر فوری اسمبلی تحلیل کی جائے گی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان فیصلہ کر چکے اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کی فائنل رائے دے چکے ہیں، ہمارے ایم پی ایز کی رائے بھی یہی ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کریں، اس وقت پنجاب اسمبلی میں ہمارے ارکان کی تعداد 191 ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی دفعہ ڈپٹی اسپیکر اور خواجہ مسعود نے ڈیفنڈ کیا تھا، ان 2 کے علاوہ ہمارے پاس پنجاب اسمبلی میں 189 ارکان ہیں، 189 میں سے 10 مسلم لیگ کے ہیں، ہماری 2 خواتین کو آفرز آئی تھی جو انہوں نے عمران خان کو بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی سے متعلق 11 جنوری تک انڈر ٹیکنگ ہے، ضروری بات یہ ہے کہ انڈر ٹیکنگ ختم ہو ہم اسمبلی تحلیل کر سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے مارشل لاء کو بھی جسٹی فائی کردیامشرف کا پہلے مارشل لاء پھر ایمرجنسی لگانا کوئی بڑی بات نہیں، آرٹیکل 6 کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی، مشرف اِن چوروں سے کہیں بہتر تھے: فواد چوہدری Wow, that's great... اس کے منہ کو بواسیر ہوئی ہے 🤣 کیوں بھائی جمہوریت کا کیا ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمراسد عمر نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی نے ابھی تک ایسا نہیں کہا کہ وہ اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کا اعتماد کا ووٹ لینے سے انکارگوجرنوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مضبوط ہے،اعتماد کےووٹ کی ضرورت نہیں۔ Lannattii cm خریدو فروخت شروع کردی ہوگی نون لیگ نے No 1 chutiya or establishment ka tattttuuuuu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔ بلی کی خواب میں چھیچھڑے عمران خان پر خود کشی کرنے پر Fir کاٹے پر مقدم درج کرنا چائیں پلے بوائے کوئی بھروسہ اور اعتماد نھیں کہ کل پھر خود کرلیں پھر اپنے سیاسی مخالفین پر کیس کرنے کے کیس بنانے کے کہہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان رجیم چینج کی بات امریکا سے ایک شخص پر لے آئے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوعوام منتظر تھے کہ عمران خان ٹی وی پر آکر اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے، انہوں نے جمعے کو تحلیل کا وعدہ کیا تھا Oye Daddu charger The tables Gleevic and Tasigna for Chronic Myloide Leukemia patients is extinct in Pakistan due to ban on imports by Government and blood cancer patients are facing a lot of problems. Please do needful to make sure the availability of blood cancer medicines in Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’حکومت کے آخری ہفتے شروع، کارکن الیکشن کی تیاری کریں، عمران مستحکم حکومت بنائیں گے‘ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی: رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »