نامعلوم مسلح ملزمان نے سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامعلوم مسلح ملزمان نے سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا ARYNewsUrdu

سکھر: ملک بھر میں جہاں ایک جانب آٹے کا بحران بدترین ہوتا جارہا ہے وہیں حکومت کی جانب سے لگائے گئے اسٹالز پر لوٹ مار کی خبریں زیر گردش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایسا ہی واقعہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں پیش آیا، جہاں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے آٹا اسٹال کو لوٹ لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے دعویٰ کیا کہ ملٹری روڈ پر پبلک اسکول کے قریب قائم سستے آٹے کے اسٹال کو نامعلوم مسلح افراد لوٹ کر فرار ہوگئے، نامعلوم ملزمان نے اسٹال سے 20 آٹے کے تھیلے اور 45 ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہوئے۔

دوسری جانب ملک میں آٹے کی من مانے داموں پر فروخت کو روکنے والا کوئی نہیں ہے، کراچی میں ایک سو پچاس سے ایک سو ساٹھ تو لاہور میں فی کلو آٹا ایک سو ساٹھ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے، کوئٹہ میں بھی ایک کلو آٹا ایک سو چالیس سے ایک پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے۔ ادھر مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت اور انڈے کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد فی درجن انڈوں کی قیمت 280 جبکہ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 574 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakh de lanat 🖐️ hamari awam pr Jo apny Haq KY Liye nhi sirf dosro ke corsio KY Liye awaz ota thy hy

نا معلوم نہیں بھوکے ہی ہونگے۔۔۔اگر پروفیشنل ڈکیت ہوتے تو ملک لوٹتے بنک لوٹتے لیکن آٹا ہی لوٹا۔۔ بھوسڑی والو میرے ملک کا کیا حال کر دیا ان حرامزادوں نے 😭😭😭

حالات یہاں تک پہنچ گئی ۔ شکریہ_کس_کا_کرنا

Good job 😂🤣🤣asa hona chaye q khy ye log harmzagiyan karty hain😂

Bhai Har ek StaaL Ke saTh Ye Hona Chaiye

بہت اچھا کیا 😂🤣 مرتےکیا نہ کرتے 😂🤣👏👏👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8 جولائی کو خبردار کیا تھا نومبر دسمبر میں آٹے کا بد ترین بحران پیدا ہو گافواد چودھریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ آٹھ جولائی کو میں نے پریس کانفرنس میں خبردار کیا تھا کہ نومبر دسمبر میں آٹے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں جانوروں کے چارے کیلئے مزید 50 کروڑ روپے طلبکراچی سمیت پورے سندھ کے عوام سستے آٹے کیلئے پریشان پھر رہے ہیں جبکہ سندھ حکومت جانوروں کے چارے کیلئے ہلکان ہوئی جارہی Public awakening campaign
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرپور خاص میں سرکاری آٹے کے حصول کیلئے ہجوم میں شہری دم گھٹنے سے جاں بحق06:32 PM, 7 Jan, 2023, علاقائی, سندھ, کراچی: زرعی ملک پاکستان میں غریب عوام کیلئے آٹے کا حصول جان لیوا بننے لگا ، میرپور خاص میں سرکاری آٹے کے حصول کیلئے ہجوم تو کی جانے یار فریدا روٹی بندا کھا جاندی اے Yeh to asli Shaitan parast siasat hai agar in logo ko roti kay peechay na lagaye to ye hukumat kay peechay lag jaingay lihaza in ko masroof rakhna aur roti mazid mahengi kar kay Sud ki qist dena in ki strategy hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: کم عمر لڑکوں نے سیلون میں بیٹھے شہریوں کو لوٹ لیاویڈیو: کم عمر لڑکوں نے سیلون میں بیٹھے شہریوں کو لوٹ لیا ARYNewsUrdu گلوبل انسٹیٹیوٹ کے 7 ہزار طلباء کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ ٹیسٹ_GILنامنظور_HECظلم_نامنظور RTanveerPMLN EduMinistryPK MAhmedhec geonews_urdu PTVNewsOfficial DunyaNews SaleemKhanSafi HamidMirPAK PakPMO ArifAlvi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور, نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »