کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار Crime karachi AcidAttack

پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی ہو گئے، پولیس نے دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے کورنگی سیکٹر 6 ایف میں تیزاب گردی کے واقعہ میں 2 لڑکیاں زخمی ہوئی تھیں، پولیس نے لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا تھا۔ واقعہ سے متعلق متاثرہ لڑکیوں کے والد نے بتایا تھا کہ عامر نامی لڑکے نے ایک بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، انکار پر کارروائی کی، تیزاب سے دونوں بیٹیوں کے چہرے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درجکراچی : تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، رشتہ نہ دینے پرملزم نے دوبہنوں پر تیزاب پھینکا تھا۔ I saw alll type of crimes in Pakistan my country 😓but WaLhhh it's hurt me more then anything 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کے ملازمین کو لوٹنے والے ملزمان گرفتارکراچی : اے آر وائی نیوزملازمین کو لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا ہتھیار بھی برآمد ہوا۔ صرف گرفتار مت ہونے دیں ان لٹیروں کے ہاتھ کاٹیں اگر اس کو سزا نہیں بھی دی جاتی تو سزا دینے والوں پر دباؤ ڈالیں نہیں کو ہمت کریں اور خود اس کے ہاتھ کاٹ دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاریں چوری کرنے کی وارداتوں میں مطلوب ملزم سجاد لاشاری زخمی حالت میں گرفتارکاریں چوری کرنے کی وارداتوں میں مطلوب ملزم سجاد لاشاری زخمی حالت میں گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوسندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان طلحہ اور لقمان کلاشنکوف لے کر آئے اور احسان پر فائرنگ کی‌۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »