سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ExpressNews

سندھ رینجرز اور پولیس نے کومبنگ آپریشن کے دوران مسقطی محلہ اورنگی ٹاون سے 7 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فکیشن کے بعد متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب 7ملزمان گل زمان، امیر خان، محمد طفیل، حماد، پرویز، محمد زبیر، محمد فاروق، ذیشان علی سمیت 3 ڈکیت، 21اسٹریٹ کریمنلزاورغیر قانونی شہریت رکھنے والے ایک افغان باشندے کو حراست میں لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتارکراچی :( دنیا نیوز ) سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔ Police is totally involves behind all these decoit, well done ranger, ranger must will play their role
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، جماعت اسلامی کا آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلانکراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، رینجرز کو مکمل اختیارات ملنے چاہئیں: حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لکی مروت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور دوست جاں بحق - ایکسپریس اردولاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کے ملازمین کو لوٹنے والے ملزمان گرفتارکراچی : اے آر وائی نیوزملازمین کو لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا ہتھیار بھی برآمد ہوا۔ صرف گرفتار مت ہونے دیں ان لٹیروں کے ہاتھ کاٹیں اگر اس کو سزا نہیں بھی دی جاتی تو سزا دینے والوں پر دباؤ ڈالیں نہیں کو ہمت کریں اور خود اس کے ہاتھ کاٹ دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: بچی سے زیادتی کی کوشش، عوام نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بناکر کھمبے سے جکڑ دیاملزم عمران کو گرفتار کر کے تھانا ساہیانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »