امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقل International

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کے روز نیوپورٹ نیوز کے رچنک ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک چھ سالہ بچے نے اپنے استاد کو فائرنگ سے زخمی کر دیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس افسران کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پہلی جماعت کے کلاس روم میں دو بچوں کے درمیان جھگڑے کے بعد پیش آیا، بچے نے بندوق کہاں سے حاصل کی اس بارے ابھی تحقیقات جاری ہیں تاہم یہ واقعہ حادثاتی نہیں تھا۔ پولیس نے واقعے میں استعمال ہونے والے ہتھیار کا نام بتانے سے انکار کیا تاہم یہ کہا کہ لڑکے نے ہینڈ گن استعمال کی تھی۔

دوسری جانب فائرنگ سے زخمی ہونے والے 30 سالہ استاد جس کے نام کی شناخت نہیں کی گئی ، کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جلسہ_اعلان_کراچی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکی مروت میں شرپسندوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشرپسندوں کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کا نام اداکارہ روینا ٹنڈن کے نام پر رکھ دیا گیاکان پور چڑیا گھر میں چیتے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جسے سردی سے بچانے کیلئے اداکارہ کی جانب سے ہیٹرز اور ضروری دوائیاں بھیجی گئیں۔ کیا بات ھے۔ اب لوگ کس کو روینا ٹنڈن کہیں گے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے ۔۔ ر ٹ / رٹ بےبی۔ ہائے میاں صاحب کو لندن خبر دے دو۔۔ 😂😂 kya is ki shakl Rawina Tendan sy milti?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن اقبال 13 ڈی کےکوچنگ سینٹر میں فائرنگ، طالبعلم جاں بحقکراچی: (ویب ڈیسک) گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے ایک کوچنگ سینٹر میں فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی شہید عدیل حسین کی فیملی سے پولیس لائنز اسلام آباد میں ملاقاتوزیر داخلہ نے شہید عدیل حسین کی فیملی سے ملاقات میں عدیل حسین کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا، شہید پیکیج پیش کیا۔ Read News MoIB_Official RanaSanaullahPK tribute RanaSanaullah AdilHussainm pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار سے کسی اور کا وزیر بننا برداشت نہیں ہوتا: مفتاح اسماعیل پھٹ پڑےمیں ملک سے باہر تھا امریکا کے دورے پر وہاں سے لندن آیا، 12 لوگوں کے سامنے مجھے بلایا اور نکالا، وہ عزت سے نہیں کیا: سابق وزیر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو ايسے بيانت ديتے ہوئے شرم نہيں آتی؟ MiftahIsmail ايسے بيانت سے آپ ايک پيغام دے رہے کہ آپ بھی ايک سيت کے پیاسے اور لالچی ہيں! اوجی پاکستانیوں۔عہدہ، وزارت یا ریٹائرمنٹ کے بعد ضمیر کیوں جاگتے ہیں؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمزون کا 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہامریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون نے 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایمزون نے کمپنی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »