کراچی میں تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سیکٹر 6 ایف میں تیزاب گردی میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ کورنگی صنعتی ایریا میں زخمی لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مدعی محمد وقاص نے بتایا کہ میری بڑی بہن راحیلہ کا عامر کیساتھ رشتہ کی بات چل رہی تھی لیکن پھرمیری بہن کا عامر سے رشتہ طے نہیں ہوپایا۔ بھائی کا کہنا تھا کہ جس کے بعد میری بہنوں نے چیخ و پکار شروع کردی، میری بہنیں تیزاب گردن اور گلے پر لگنے سے زخمی ہوئی تھیں جنھیں اسپتال لے جایا گیا، شبہ ہے کہ میری بہن کا رشتہ نہ دینے کی رنجش پر عامر نے ساتھیوں سمیت بہنوں پر تیزاب پھینکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I saw alll type of crimes in Pakistan my country 😓but WaLhhh it's hurt me more then anything 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گلستانِ جوہر میں مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درجکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 17 میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ شارعِ فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان طلحہ اور لقمان کلاشنکوف لے کر آئے اور احسان پر فائرنگ کی‌۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درجکراچی : شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مدعی مقدمے نے کہا کہ فائرنگ کرکے میری بہن کو گولیاں ماری۔ امپورٹڈ حکومت کی ناکامی کے باوجود یہ سب ہو رہا ہے Murad Ali shah?hukumat Kahan hai? پولیس ہی ڈاکوؤں کی سرپرست ہے ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکملکراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا قول ہے.. جس کا قاتل نا معلوم ھو تو اس کی قاتل حکومت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا ویرینٹ : پاکستان میں مزید کیسز رپورٹاسلام آباد : ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز ریکارڈ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں کورونا کے 23 کیسز رپورٹ ہوئے تاہم کوئی اموات نہیں ہوئی۔ Propaganda 😝😝😝😝😝😛😛😛😛😛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سرفراز بابو‘، شاندار سنچری پر محمد عامر کا وکٹ کیپر بیٹر کیلئے پیغامپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی محمد عامر نے کیا کہا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »