کراچی: گلستانِ جوہر میں مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 17 میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ شارعِ فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل اور ڈکیتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

کراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں مدعیٔ مقدمہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ معلوم کیا تو پتہ چلا کہ 2 ڈاکو ڈکیتی میں مزاحمت پر میری بہن کو گولیاں مار کر فرار ہوئے ہیں۔گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی جانب سے خاتون کو قتل کرنے کا واقعہ گلستانِ جوہر میں پیش آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکملکراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا قول ہے.. جس کا قاتل نا معلوم ھو تو اس کی قاتل حکومت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درجگزشتہ روز بھائی کے ساتھ دوا لینے کے لیے میڈیکل اسٹور جانے والی خاتون کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر رواں سال کا پہلا قتلکراچی : شہر قائد میں ڈاکوؤں نے ایک اور ایک شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول شاہد مکینک کی دکان کے قریب بیٹھا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: بچی سے زیادتی کی کوشش، عوام نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بناکر کھمبے سے جکڑ دیاملزم عمران کو گرفتار کر کے تھانا ساہیانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحقکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کے دوران نئے سال کا پہلا قتل کرنے والا ملزم کون ہے؟کراچی : شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران نئے سال کا پہلا قتل کرنے والا ملزم مراتب علی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »