ویڈیو: کم عمر لڑکوں نے سیلون میں بیٹھے شہریوں کو لوٹ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: کم عمر لڑکوں نے سیلون میں بیٹھے شہریوں کو لوٹ لیا ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد لٹیروں کے نرغے میں آ گیا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پولیس کا شہر سے وجود مٹ چکا ہے، ایک اور واقعے میں کم عمر لڑکوں نے سیلون سے ایک لاکھ کے قریب رقم لوٹ لی اور بہ آسانی فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، قذافی چوک پر واقع سیلون میں لوٹ مار کی واردات ہوئی ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، جس میں کم عمر لڑکوں کو سیلون میں بیٹھے شہریوں کو لوٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق یہ واردات 3 کم عمر مسلح لڑکوں نے کی، لٹیروں کا ایک ساتھی سیلون کے باہر دوسرا دروازے پر اسلحہ تانے کھڑا رہا، اور ایک مسلح لڑکے نے دکان کی تمام درازوں سے نقدی اور قیمتی اشیا نکالیں۔

مسلح لڑکے نے دکان میں موجود کسٹمرز اور دیگر افراد کی جیبوں سے بھی قیمتی اشیا نکالیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لٹیرے شہریوں سے 10 موبائل فونز اور 90 ہزار سے زائد رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گلوبل انسٹیٹیوٹ کے 7 ہزار طلباء کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ ٹیسٹ_GILنامنظور_HECظلم_نامنظور RTanveerPMLN EduMinistryPK MAhmedhec geonews_urdu PTVNewsOfficial DunyaNews SaleemKhanSafi HamidMirPAK PakPMO ArifAlvi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا بیان دیکر اپنی ساکھ کو داغدار کر دیا،سابق برٹش کمانڈربرطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران 6 فضائی مشن کیے اور 25 افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔ nausheenyusuf Another prince andrew ... ...or worse?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقلنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں استاد کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے چھ سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جلسہ_اعلان_کراچی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقلنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں استاد کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے چھ سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: دلہن نے شادی کے دن اپنے بال کینسر کے مریضوں کو عطیہ کردیےسوشل میڈیا پر اس دلہن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس نے اپنی شادی کے دن سب کے سامنے اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کیا۔ مذاق کررہی ہے مریضوں کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے ایران میں مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی کو دہشت ناک قرار دے دیاایران میں حالیہ مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کو گزشتہ روز سزائے موت دی گئی ، دونوں لڑکے ایرانی پیراملٹری فورس کے اہلکار کے قتل میں ملوث قرار دیے گئے تھے۔ انکو صرف ایران ھی کیوں نظر آتا ھیں افغانستان میں عورت زات کے تعلیم پر پابندی ھر قسم کی غیر ضروری پابندی اور ظلم ۔ فلسطین میں عورتوں کے سامنے انکے اولادوں کو مارنا بعض اوقات زیادتی کرنا۔ کشمیر میں دوسال سے زائد کا ھوا وھاں پرظلم ؟؟؟ یہ تمام منافقت ھیں اور کچھ نھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »