ویڈیو: دلہن نے شادی کے دن اپنے بال کینسر کے مریضوں کو عطیہ کردیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر اس دلہن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس نے اپنی شادی کے دن سب کے سامنے اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کے لمبے بال ہیں جسے کاٹ کر کندھوں تک کردیا گیا ہے، اس نے سب کے سامنے اعلان کیا کہ وہ شادی کے روز اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کررہی ہے، اس عمل کے بعد لڑکی خود آبدیدہ بھی ہوگئی۔.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کے لمبے بال ہیں جسے کاٹ کر کندھوں تک کردیا گیا ہے، اس نے سب کے سامنے اعلان کیا کہ وہ شادی کے روز اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کررہی ہے، اس عمل کے بعد لڑکی خود آبدیدہ بھی ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مذاق کررہی ہے مریضوں کے ساتھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا میں مبتلا چینی شہری قرنطینہ سینٹر سے فرار، حکام کی دوڑیں لگ گئیںجنوبی کوریا میں کورونا میں مبتلا چینی شہری قرنطینہ فیسیلیٹی سینٹر سے فرار ہوگیا، تاہم پولیس نے شخص کو ڈھونڈنے کے لئے دن رات ایک کردیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انجلی سنگھ: دہلی میں کار کے ساتھ ’گھسٹنے‘ سے ہلاک ہونے والی لڑکی کون تھی؟ - BBC News اردوانجلی اپنے محلے کی خواتین کو میک اپ سروسز فراہم کر کے اور شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر چھوٹے موٹے کام کر کے روزگار کماتی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پلان جیت کا ہی بنایا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں تو ڈرا کیلئے گئے، بابر اعظمپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا، ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 304 رنزبنائے، ہماری ویب ٹی کہ اوپر نیچے نہیں گرتی🤣🤣🤣 ڈرے ہوئے کھلاڑی جیت کا سوچ بھی نہیں سکتے آپ کپتانی کب چھوڑو گے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی ریپر بن گئے، ’نیا شیر‘ گانا گا دیا - ایکسپریس اردوکوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دیگر فنکاروں کے ساتھ مل کر ڈانس بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ : مانچسٹرسٹی نے چیلسی کو شکست دے دیانگلینڈ : (ویب ڈیسک ) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مانچسٹر سٹی نے سخت مقابلے کے بعد چیلسی کی ٹیم کو 0-1گول سے شکست دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری جاریمعاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے سینئراسپیشل مجسٹریٹ نے سی ڈی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »