ایک ساتھ اچھا دکھنے کیلئے شادی کرنا بھی شوبز میں طلاق کی وجہ ہے: منشا پاشا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلسل کام کے باعث اداکار ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں: اداکارہ کی ویب شو میں گفتگو

انہوں نے کہا کہ 'عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ اداکار ایک دوسرے کو مکمل طور پر جانے اور سمجھے بغیر ہی شادی کرلیتے ہیں، بہت سے لوگ اس لیے بھی یہ کرتے ہیں کیونکہ وہ ساتھ میں اچھے نظر آرہے ہوتے ہیں'۔

منشا پاشانے کہا کہ 'اگر کسی اداکار اور اداکارہ کی جوڑی کو اسکرین پر پسند کیا جاتا ہے اور مداح ان سے متعلق پسندیدگی کے کمنٹس کرتے ہیں تو وہ صرف لوگوں کی باتوں میں آکر سوچے سمجھے بغیر ہی شادی کرلیتے ہیں'۔ انہوں نے شوبز شخصیات کی جانب سے اپنی ازدواجی زندگی کے مسائل کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے معاملے کو بھی نامناسب قدم قرار دیا اور کہا کہ مداح اس حوالے سے جاننا چاہتے ہیں اسی لیے سوشل میڈیا پر جوڑیوں سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوجاتی ہیں۔

اپنی سابقہ شادی سے متعلق اداکارہ نے کہا کہ جب مجھے لگا کہ یہ شادی نہیں چل سکتی تو میں نے اسے ختم کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکاروں کی شادی ناکام ہونے کی بڑی وجہ مسلسل کیمرے کے سامنے تاثرات اور جذبات سے کھیلنا ہے منشا پاشاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نےاپنے حالیہ انٹرویو میں  اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی بڑی  وجہ بتاتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری میں تاخیر کیوں ہوئی اور سعودی عرب کس بات پر ناراض تھا؟ اعزاز سید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی اعزاز سید  نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک ملازمت کے جھانسے پر لاکھوں لٹانے والے کھیتوں میں مشقت پر مجبوراسپین میں پاکستانی تارکین وطن کی بھی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جن میں ایسے باشندے بھی شامل ہیں، جن کے پاس وہاں قیام کے قانونی اجازت نامے نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گاجر کا حلوہ ۔ ذائقہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے فائدہ مند بھیگاجر کا حلوہ موسم سرما کی خاص سوغات ہے، یہ لذیذ ہونے کے ساتھ نہایت صحت بخش بھی ہوتا ہے جو سرد موسم میں بے حد فائدہ مند ہے۔ حاجر کا گلوہ*😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی ریپر بن گئے، ’نیا شیر‘ گانا گا دیا - ایکسپریس اردوکوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دیگر فنکاروں کے ساتھ مل کر ڈانس بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں سرفراز کی سنچری پر بھارت سے بھی تعریفی پیغام آگیاسرفراز احمد کی اس اننگز پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی ان کی تعریف کی ہے Your daddy bharat Link open krny ki zaroorat nahi ashwin ny tweet kia hai bs Y tweet hai bhai parh lo sary
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »