یورپی یونین نے ایران میں مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی کو دہشت ناک قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں حالیہ مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کو گزشتہ روز سزائے موت دی گئی ، دونوں لڑکے ایرانی پیراملٹری فورس کے اہلکار کے قتل میں ملوث قرار دیے گئے تھے۔

ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہروں میں شریک دو نوجوانوں کو اس سے قبل بھی سزائے موت بھی دی گئی تھی جس میں سے ایک کی شناخت محسن اور دوسرے کی ماجد رضا کے نام سے ہوئی تھی۔واضح رہے کہ ایران میں حجاب کے

معاملے پر زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف ستمبر 2022 سے مظاہرے جاری ہیں، مظاہروں کے آغاز کے بعد اب تک کم از کم 14 ہزار کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 63 بچوں سمیت کم از کم 458 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکو صرف ایران ھی کیوں نظر آتا ھیں افغانستان میں عورت زات کے تعلیم پر پابندی ھر قسم کی غیر ضروری پابندی اور ظلم ۔ فلسطین میں عورتوں کے سامنے انکے اولادوں کو مارنا بعض اوقات زیادتی کرنا۔ کشمیر میں دوسال سے زائد کا ھوا وھاں پرظلم ؟؟؟ یہ تمام منافقت ھیں اور کچھ نھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان دفتر خارجہ نے افغانستان میں فضائی حملوں کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملوں کے بارے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے بے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے حد بندیوں بارے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یونین کونسلوں کی حد بندیوں کے بارے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے یکطرفہ نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا۔ The groundwork for the unprecedented Dhandli is being prepared by the so-called 'Cheap Election Commissioner' of Pakistan. The Election Commission of Pakistan has never been so controversial in the history of ECP, and never have the schedules of the ECP been rescheduled like this
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ اعلانبھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنا ریٹائرمنٹ  پلان بتا دیا۔ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نیپی نکل جاتی ہے یار اب SaniaaAshiq
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردیامریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کو ڈرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کو فروغ دینے والے کون؟یہ ایک ٹھوس حقیقت ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں بھارت اور اسرائیل میں ہیں۔ یہ ممالک بالواسطہ دہشت گردی کوفروغ دے رہے... Bush ke kids unke gate no 4 ki pedawar vi sb jnta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »