ePaper News Jan 08, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی حکم پر اعتماد کا ووٹ لیکر پنجاب اسمبلی تحلیل کریں گے : عمران Newspaper Nawaiwaqt ImranKhan PTIOfficial InsafPK GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI

لاہورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے۔عدالت نے کہا تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے ، ہم اسمبلی تحلیل کریں گے اس میں کوئی دورائے نہیں۔ اعتماد کے ووٹ کے بعد ہم انتخابات کے لئے عوام کے پاس جائیں گے۔ عمران خان نے پنجاب کے صوبائی وزرائ، پارلیمانی لیڈر، سپیکر اورڈپٹی سپیکر سمیت دیگر رہنمائوںکے اجلاس کی صدارت کی جس میں عمران خان نے اعتماد کے ووٹ اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کی ہدایت کی۔ عمران خان نے کہا کہ سازشی ٹولہ اسلام آباد کے...

لیں گے۔ ہمیں اعتماد کے ووٹ کے لئے تیاری کرنی ہے۔ عمران خان نے وزراء کو اراکین اسمبلی کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے ہر وزیر کو ذمہ داری سونپی کہ وہ اپنے ڈویژن کے اراکین اسمبلی سے رابطے میں رہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اعتماد کا ووٹ لینے کے فوری بعد اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی۔ عمران خان نے کہا کہ ہم اسمبلی تحلیل کریں گے اس میں کوئی دورائے نہیں۔ زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی سینئر پارٹی قیادت کے علاوہ سپیکر سبطین خان‘ صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال‘ ہاشم ڈوگر اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات