پنجاب :گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب :گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت کا اعلان Read News wheat UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PTIofficial

پنجاب عثمان بزدار نے گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت کا اعلان کردیا۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت میں 200 روپے اضافہ کرکے فی من گندم 1600 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نے گندم کی قیمت کو 1300 روپے فی من پر منجمد رکھا۔ سابق حکومت

کے فیصلے سے کسان پس کررہ گئے تھے اور پیداوار میں بھی کمی آئی۔ ‏وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم نے 2019 اور 2020 کے لیے بھی گندم کی سپورٹ پرائس بڑھائی۔ کسانوں کو بروقت ادائیگی یقینی بنائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے فصل کی کٹائی کی بجائے فصل کی بوائی کے وقت سپورٹ پرائس کا اعلان کیا ہے تاکہ کسان کو فیصلہ سازی میں بھی آسانی ہو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب :گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نے گندم کی قیمت کو 1300 روپے فی من پر منجمد رکھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقعاین بی پی کمپلیکس پر کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن نادرن کے پہلی اننگز کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے 9وکٹ پر 507 رنز بنائے اور اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گیگندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گی shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 punjabforests The Benefits whn Export of Livestock is Open as Follows: 1.FarmersOwners of Livestocks 2.Daily Wagers 3.Trucks for Loading 4.Quarantine Department of Animal Wealth 5.Shipping Industry 6.Government of Pakistan for Tax & Revenue Generation 7.Maritime insurance
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت اوردرآمد میں اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوسبسڈی کی مد میں پاؤر ڈویژن کو دیے جانے والے 65 ارب 80 کروڑ روپے بجلی پیداکرنے والی کمپنیوں کو دینے کا بھی فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »