پنجاب :گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب :گندم کی آئندہ فصل کے لیے قیمت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

‏وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم نے 2019 اور 2020 کے لیے بھی گندم کی سپورٹ پرائس بڑھائی۔ کسانوں کو بروقت ادائیگی یقینی بنائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے فصل کی کٹائی کی بجائے فصل کی بوائی کے وقت سپورٹ پرائس کا اعلان کیا ہے تاکہ کسان کو فیصلہ سازی میں بھی آسانی ہو۔.

‏وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم نے 2019 اور 2020 کے لیے بھی گندم کی سپورٹ پرائس بڑھائی۔ کسانوں کو بروقت ادائیگی یقینی بنائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے فصل کی کٹائی کی بجائے فصل کی بوائی کے وقت سپورٹ پرائس کا اعلان کیا ہے تاکہ کسان کو فیصلہ سازی میں بھی آسانی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گیگندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گی shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 punjabforests The Benefits whn Export of Livestock is Open as Follows: 1.FarmersOwners of Livestocks 2.Daily Wagers 3.Trucks for Loading 4.Quarantine Department of Animal Wealth 5.Shipping Industry 6.Government of Pakistan for Tax & Revenue Generation 7.Maritime insurance
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت اوردرآمد میں اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوسبسڈی کی مد میں پاؤر ڈویژن کو دیے جانے والے 65 ارب 80 کروڑ روپے بجلی پیداکرنے والی کمپنیوں کو دینے کا بھی فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقعاین بی پی کمپلیکس پر کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن نادرن کے پہلی اننگز کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے 9وکٹ پر 507 رنز بنائے اور اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (ویب ڈیسک):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے سال 2020-21 کیلئے کابینہ کے سامنے گندم کی کم سے کم امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقررکرنے کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم 1600 گندم کی امدادی قیمت کو مسترد کرتے ہیں گندم کے کم ریٹ مقرر کرنے سے گندم کم کاشت ہوگی کسان کی توجہ نہ ہونے سے پیداوار میں کمی ہوگی عالمی منڈی سے کم ریٹ ہونے کی وجہ سے سمگلنگ بڑھ جائے گی۔۔۔۔!!! اگلے سال پھر مہنگی گندم امپورٹ کرنے سے ملک کا نقصان ہوگا۔۔۔! حکومت اور حکومت کے فیصلے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت سے متعلق ای سی سی کا بڑا فیصلہگندم کی امدادی قیمت سے متعلق ای سی سی کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گندم کی امدادی قیمت1600 روپے تجویز کرنے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی فصل کے لئے کم سے کم امدادی قیمت کابینہ کو 1600روپے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ کمیٹی کے پیر کے روز کے اجلاس میں وزیراعظم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »