حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقع تفصیلات جانئے : DailyJang

قائداعظم ٹرافی میں حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری نے سدرن پنجاب کی کامیابی کے چراغ روشن کردیے ہیں۔

دوسری وکٹ پر شان مسعود نے طلعت حسین کے ساتھ مل کر 218 رنز کی شراکت قائم کی، اس دوران دونوں کھلاڑیوں نے اپنی اپنی سنچریاں مکمل کیں۔ اس کے بعد ایک اینڈ سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور دوسرے اینڈ سے طلعت حسین نے اپنی بیٹنگ کے جوہر جاری رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر زور دار جواب دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ IMRAN KHAN KE DEFENCE MINISTER PARVEZ SHANKAR KHATTAK,INRAN KHAN RYASAT E MADINA KI BAAT KARTA HAI.YEH AWAM KO BEWAKOOF BANANAY MEIN LAGEY HOOYE HAIN.LANAT PARVEZ SHANKAR KHATTAK PAR
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کی اپنے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلانقرہ: (دنیا نیوز) فرانسیسی صدر کی توہین آمیز اقدامات کی حمایت پر مسلمانوں میں غم و غصہ برقرار ہے، ترک صدر نے اپنے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی ناموس کا تحفظ اور اسلامو فوبیا ہماری قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، ان اقدامات کو فاشزم قرار دیتے ہیں۔ Great leadership. We should follows him. True leader❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دبئی: پاکستانی قیدی کی فرار کے بدلے پولیس اہلکار کو بھاری رشوت کی پیشکشکیا درہم نوٹ پر بھی لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے؟ اگر لکھا ہوتا تو پولیس والا اسے قبول کرلیتا جیسا کے پاکستانی نوٹ پر لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے جب اسکی رشوت بھی حلال ہوجاتی ہے ۔😂😂😂🤣🤣🤣 ویسے دبئی پولیس نے بہت اچھا کام کیا اس سے پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »